نیہاعلی تاحکم ثانی بین
ملتان (سماجی رپورٹر) چیئرمین ویجی لینس کمیٹی فاروق ڈوگر نے وضاحت کے لئے پیش نہ ہونے والی سنگھم تھیٹر کی اداکارہ نیہا علی کو تاحکم ثانی بین کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ اداکارہ نے ڈرامہ میں دوران پرفارمنس مقابلہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تھی جسے وضاحت کے لئے طلب کیا گیا تھا لیکن مذکورہ اداکارہ پیش نہ ہوئی۔