شجاع آباد میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ بچے سمیت تین افراد بے ہوش‘ شہریوں کا احتجاج
شجاع آباد(خبرنگار)بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوںکا جینامحال کردیا شہری گرمی سے بلبلا اٹھے بچے سمیت تین افرادبے ہوش ہوگئے جن کو ہسپتال داخل کرادیا گیا شہریوںنے شدید احتجاج کرتے ہوئے حکام سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔