ایف آئی اے کے بورے والا اور جلال پور میں چھاپے‘ میپکو کے دو اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار
ملتان (خبر نگار خصوصی) ایف آئی اے کی ٹیم نے سب انسپکٹر محمد خالد کی نگرانی میں ٹیم نے بورے والا میں چھاپہ مار کر میپکو کے دو اہلکاروں محمد حسین عالم کو 20 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے اور دوسرے چھاپے میں جلال پور میں لائن سپرنٹنڈنٹ کامران حیدر کو 10 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔