عمران خان قوم کو کبھی ما یو س نہیں کر ینگے ‘ڈاکٹر زرقا تیمور
لاہور ( این این آئی) تحریک انصا ف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر زرقا سہروردی تیمور نے کہا ہے کہ تحریک انصا ف کے مخا لفین بو کھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں ،تحریک انصا ف قوم سے کیے وعدوں کی تکمیل کرے گی اور کبھی بھی عوام سے یہ نہیں کہے گی کہ جو ش خطا بت میں وعدے ہو گئے تھے ،عمران خان نے ہمیشہ ملکی مفاد کے لیے کام کیا جبکہ نوازشریف نے ملکی مفاد کی بجائے ذاتی مفاد حاصل کیا ،عمران خان قوم کو کبھی ما یو س نہیں کر ینگے ۔ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے پار ٹی خواتین سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔