مسلم خواتین کے بارے میں بورس جانسن کے ریمارکس تضحیک آمیز، معافی مانگیں : برطانوی وزیراعظم
لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے مسلم خواتین کے بارے میں نازیبا ریمارکس پر بورس جانسن سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ تھریسامے کا کہنا ہے کہ بورس جانسن کے ریمارکس تضحیک آمیز ہیں۔