مجلس عمل نے اسعد محمود کو ڈپٹی سپیکر شپ کا امیدوار نامزد کر دیا Aug 08, 2018 6:39 AM, August 08, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) متحد مجلس عمل نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کیلئے اسعد محمود کواپوزیشن کا مشترکہ امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ اسعد محمود مولانا فضل الرحمنٰ کے صاحبزادے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+