فضل الرحمن صدر مملکت بننے کیلئے سرگرم اپوزیشن جماعتوں سے رابطے
کراچی (سٹاف رپو رٹر ) فضل الر حمن صدر کا عہدہ حا صل کرنے کے لئے سرگر م ہو گئے اور انہو ں نے اپو زیشن کی جما عتوں سے رابطے کر لئے ، ذرائع نے بتا یا ہے صدر کے انتخاب کے لئے اپو زیشن کے پاس زیا دہ ووٹ ہیں۔ اپوزیشن کو سندھ اسمبلی اور سینٹ میں اکثریت حا صل ہے تحریک انصاف کے برابر نشستیں ہیں ۔صدر کا انتخا ب آئندہ ماہ ہو گا۔