رینالہ: شہد کی مکھیوں کے کاٹنے سے 50 سالہ شخص جاں بحق
رینا لہ خورد (نما ئند ہ خصو صی )شہد کی مکھیوں کے کا ٹنے سے 50سالہ شخص جا ںبحق ہوگیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق نو احی گا ؤں 9جی ڈی کا 50سالہ شبیر حسین مو یشیو ں والی حویلی میں بیٹھا تھا، اس کے گھر میں درخت سے لگا شہد کی مکھیو ں کا چھتا اچانک اڑا اور اس کے جسم کے ساتھ چمٹ گیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی حالت میں ہسپتا ل لیجا یا گیا لیکن وہ جا نبر نہ ہو سکا اور دم توڑ گیا۔