موٹو جی پی ریس،اطالوی کھلاڑی نے سنسنی خیز مقابلہ جیت لیا
لندن (نیٹ نیوز)جمہوریہ چیک میں موٹو جی پی موٹوسائیکل ریس کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر کھلاڑیوں نے بل کھاتے طویل ٹریک پر موٹرسائیکل چلاتے ہوئے خوب دوڑ لگائی۔اس موٹر سائیکل گراں پری میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ماہر بائیک رائیڈرز نے حصہ لیا ۔