سعودی عرب :عید الاضحی پر بنک17 سے 26 اگست تک بند رہیں گے Aug 08, 2018 5:15 AM, August 08, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ریاض (صباح نیوز)سعودی عرب کی مانیٹری اتھارٹی(ساما) نے اعلان کیا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر بنک ، انویسٹمنٹ کمپنیاں اور انشورنس کمپنیاں 17 اگست سے 26 اگست تک 10دن کیلئے بند رہیںگی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+