کیلیفورنیامیں بھڑکنے والی آگ کو تاریخ کی بد ترین قرار دیدیا گیا Aug 08, 2018 5:13 AM, August 08, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کیلیفورنیا(آئی این پی )امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں بھڑکنے والی آگ کو تاریخ کی بدترین آگ قرار دے دیا گیا، ہزاروں ایکڑ پر مشتمل رقبہ تباہ و برباد ہو گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+