چرس، شراب،اسلحہ برآمد،6ملزمان گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے6ملزمان کو گرفتار کرلیا تھانہ بنی پولیس نے رفاقت سے 15لیٹر کھلی شر اب ،تھانہ نصیر آبادپولیس نے افتخار7لیٹر کھلی شراب،سہیل سے10لیٹر کھلی شراب،تھانہ کہوٹہ پولیس نے شہزاد سے 200گرام چر س ،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے عمران سے 17لیٹر کھلی شراب،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے عامر سے پستول 30بور معہ 3روندبرآمد کر لئے ۔