مولا نافضل الرحمن صدر مملکت کا عہدہ حا صل کر نے کیلئے سر گرم
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر ) جمعیت علما ء اسلام کے سربراہ مو لانا فضل الر حمن صدر کا عہدہ حا صل کر نے کے لئے سر گر م ہو گئے اور انہو ں نے اپو زیشن کی جما عتوں سے رابطے کر لئے ، ذرائع نے بتا یا ہے صدر کے انتخاب کے لئے اپو زیشن کے پاس زیا دہ ووٹ ہیں ۔ اپو زیشن کو سندھ اسمبلی اور سینیٹ میں اکثریت حا صل ہے تحریک انصاف کے برابر نشستیں ہیں ۔صدر کا انتخا ب آئندہ ماہ ہو گا صدر کے عہدہ کی مدت پوری ہو چکی ہے ۔
فضل الرحمن سرگرم