6 ملزما ن اسلحہ سمیت گر فتار
کراچی ( کرائم رپو رٹر ) رینجر ز کی کراچی کے مختلف علا قوں میں کا رروائی 6ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ مسروقہ سا ما ن اور منشیات بر آمد کر لی پاکستان رینجر ز سندھ کے تر جمان کے مطا بق گبو ل ٹائو ن سے دہشت گرد ی اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملو ث ملزم وسیم عرف چیتا کو گرفتار کیا گیاگذری سے اسٹریٹ کرائم میں ملو ث دو ملزمان عامر خا ن عرف یو سف اور اکرام للہ عرف کا کی کی گرفتاری عمل میں لا ئی گئی جبکہ گذری اور ٹیپو سطلان کے علا قے سے تین منشیات فروشوں محمد عامر ، محمد خا لد اور وقاص احمد کو گرفتار کیا گیا ۔