پی پی اہلکار محمدعمر کی سالگرہ تقریب سیدحسن مرتضیٰ کی شرکت‘مبارکباد دی

Apr 08, 2025

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سینٹرل سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن کے اہلکار محمد عمر کی سنٹرل سیکرٹیریٹ میں سالگرہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے پارٹی کارکنوں کے ساتھ مل کر محمد عمر کی سالگرہ کاکیک کاٹااورمحمد عمر کیلئے درازی عمر کی دعا اور مبارک باد دی۔سالگرہ کی تقریب میں ذیشان شامی، نسیم صابر ،فرخ بصیر،مدثر شاکر،محمد آفتاب،عرفان سہیل اورآصف بھٹی شریک تھے۔

مزیدخبریں