لاہور(نامہ نگار) چوکی گلدشت ٹاؤن پولیس نے دوران پٹرولنگ مختلف مقامات سے اسلحہ کی نمائش کر کے خوف وہراس پھیلانے والے ملزمان عرفان، حارث اور ناصر حسین کو گرفتار کر کے ان سے 3 پستول، میگزین اور گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ہیں۔
سر عام اسلحہ نمائش کر کے خوف و ہراس پھیلانے والے 3 ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
Apr 08, 2025