شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی )سماجی رہنما وہوٹل ایسوسی ایشن کے صدر میاں خالد عباس اور جنرل سیکرٹری رانا کامران حامد نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں مزدوروں کے مسائل و مشکلات کے حل پر خصوصی توجہ دیں محنت کشوں کو بنیادی حقوق فراہم کئے بغیر معاشرہ آگے نہیں بڑھ سکتا مزدور ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے جسے نظر انداز کرکے معاشی ترقی کے اہداف حاصل نہیں کئے جاسکتے، مزدوروں کابنیادی سہولیات سے محروم ہونا حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے صنعتوں کیساتھ ساتھ زرعی مز د و روں، کسانوں اور خواتین ورکرز کی فلاح و بہبود کیلئے ایک جامع لائحہ عمل کی ضرورت ہے۔
وفاق ،صوبائی حکومت مسائل پر خصوصی توجہ دے ر ہے ہیں:خالد عباس
Apr 08, 2025