گوجر خان: لاپتہ بچی کی لاش پڑوسی کے صحن میں کنویں سے برآمد

پنجاب کے ضلع گوجر خان میں 4 روز قبل لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش پڑوسی کے صحن سے برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی لاش پڑوسی کے صحن میں موجود کنویں سے ملی ہے، بچی کو پاؤں سے باندھ کر رسی سے کنویں میں لٹکایا گیا تھا۔

 8 سال کی بچی 4 روز قبل نواحی قصبہ دلمی سے لاپتہ ہوئی تھی، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بچی کی لاش نکالی۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ گھر کے مالک آصف کو حراست میں لے لیا گیا ہے

ای پیپر دی نیشن

مولانا قاضی شمس الدین

ڈاکٹر ضیاء الحق قمرآپ 1916ء مطابق 1334ھ کو کوٹ نجیب اللہ، ہری پور ہزارہ میں مولانا فیروز الدین کے ہاں پیدا ہوئے۔آپ کا تعلق ایک ...