Waqt News
Thursday | April 15, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • حکومتی وزراء کی وزیراعظم اور جہانگیرترین کے درمیان رابطے کیلئے کوششیں تیز
  • سرمایہ کاروں کیلئے نئی پالیسیاں لا رہی ہے،بہترہوتے معاشی حالات کو تقویت ملے گی۔ ہمایوں اختر خان
  • آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی/تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
  • پی ٹی آئی کے وکیل کورونا میں مبتلا،سپریم کورٹ میں فارن فنڈنگ کیس ملتوی
  • یمن سے حوثیوں کا سعودی عرب پر ڈرون حملہ ناکام

کورونا ' دنیا میں اموات29لاکھ، متاثرہ افراد 13کروڑ 36لاکھ سے تجاوز

Apr 08, 2021 | 13:07 1:07 PM, April 08, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کورونا ' دنیا میں اموات29لاکھ، متاثرہ افراد 13کروڑ 36لاکھ سے تجاوز

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 13کروڑ 36لاکھ 88ہزار سے زائد افراد متاثر اور29لاکھ 1ہزار 38افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10کروڑ 78 لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2کروڑ29لاکھ 81ہزار سے زائد ہے۔امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5لاکھ 72ہزار849تک پہنچ گئی ہے جبکہ 3کروڑ41لاکھ 37ہزار سے زائد متاثر ہیں۔برازیل میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 31لاکھ 97ہزار سے زائد ہو گئی ہے اور 3لاکھ 41ہزار 97افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 29لاکھ 26ہزار سے زائد ہے اور ایک لاکھ 66ہزار 892 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔فرانس میں 48لاکھ 41ہزار سے زائد افراد متاثر اور 97ہزار 722جان کی بازی ہار چکے ہیں۔روس میں 46لاکھ 6ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد ایک لاکھ ایک ہزار 480ہے۔برطانیہ میں 43لاکھ 67ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں اور ایک لاکھ 26ہزار927اموات ہوچکی ہیں۔اٹلی میں37لاکھ 393افراد متاثر ہیں جبکہ ایک لاکھ 12ہزار374افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ترکی میں 36لاکھ 33ہزار سے زائد افراد متاثر اور 32ہزار943اموات ہوئی ہیں۔اعدادوشمار کے مطابق دنیا میں کورونا وائرس کے پہلے پانچ کروڑ کیسز 356دنوں میں رپورٹ ہوئے تھے جبکہ آخری پانچ کروڑ کیسز صرف اناسی روز میں رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔کورونا وائرس کا پہلا کیس 17 نومبر 2019کو رجسٹرڈ ہوا تھا جس کے بعد 27 جون 2020 کو کیسز کی تعداد ایک کروڑ ہوگئی تھی۔24نومبر کو کورونا کیسز کی تعداد چھ کروڑ ہوئی تھی، دس دسمبر 2020 کو کیسز سات کروڑ تک پہنچ گئے تھے، 25 دسمبر کو کیسز کی تعداد آٹھ کروڑ ہو گئی، 9 جنوری کو کیسز نے نو کروڑ کا ہندسہ عبورکرلیا تھا اور 25 جنوری کو کیسز دس کروڑ سے بڑھ گئے تھے۔

آرمی چیف کا فوجی فاؤنڈیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ، 100 بستروں کے ہسپتال کا افتتاح کیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • واویلا مچانے کی ضرورت نہیں 

    Apr 02, 2021
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • سوشل میڈیا مضمرات : ’’مفت ویکسین ‘‘

    Apr 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • چین:کروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تصدیق 500 سے تجاوز کر گئی

    Jan 23, 2020 | 13:25
  • کورونا وائرس: دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد12کروڑ94لاکھ سے ...

    Apr 01, 2021 | 10:58
  • کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی پابندیوں میں اضافے کا فیصلہ ...

    Mar 22, 2021 | 13:05
  • کورونا سے مزید 38 افراد کی زندگی کے چراغ گل، 1329 نئے مریض

    Feb 21, 2021 | 10:24
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • حکومتی وزراء کی وزیراعظم اور جہانگیرترین کے درمیان رابطے ...

    Apr 15, 2021 | 17:23
  • سرمایہ کاروں کیلئے نئی پالیسیاں لا رہی ہے،بہترہوتے معاشی ...

    Apr 15, 2021 | 16:55
  • آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی/تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ ...

    Apr 15, 2021 | 16:45
  • پی ٹی آئی کے وکیل کورونا میں مبتلا،سپریم کورٹ میں فارن فنڈنگ ...

    Apr 15, 2021 | 16:42
  • یمن سے حوثیوں کا سعودی عرب پر ڈرون حملہ ناکام

    Apr 15, 2021 | 16:28
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • رمضان میں مہنگائی، امن و امان کی صورتحال اور ...

    Apr 15, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  •  اے ایچ کاردار اور فضل محمود نہ ہوتے تو کیا ...

    Apr 14, 2021
  • برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ!!!!

    Apr 14, 2021
  • رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

    Apr 14, 2021
  • 1

    ترکی امن کانفرنس کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے امریکہ طالبان جنگ بندی معاہدے پر عمل ...

  • 2

    رمضان : گرانفروشوں کی من مانیاں 

  • 3

    کرونا کی بڑھتی شدت انتہائی احتیاط کی متقاضی 

  • 4

    وزیر خارجہ کے دورۂ جرمنی سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں

  • 5

     احتجاج مظاہرے‘ پولیس پر تشدد 

  • 1

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • 2

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  28شعبان المعظم   1442ھ‘  12؍ اپریل2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  27شعبان المعظم   1442ھ‘  11؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وزیر اعظم کے نام عوام کی شکایت 

    Apr 15, 2021
  • پاک بھارت رابطے اور کشمیر

    Apr 15, 2021
  • رمضان المبارک کا آغاز اور گورننس

    Apr 15, 2021
  • زکٰوۃ کے نظام میں اصلاحات کی ضرورت

    Apr 15, 2021
  • پی ڈی ایم کی ٹوٹ پھوٹ کے بعد 

    Apr 15, 2021
  • رمضان المبارک کی برکتیں

    Apr 15, 2021
  •    طاقتور حکمران اور بے بسی؟

    Apr 15, 2021
  • فریضہ زکوٰۃ  اور رمضان المبارک

    Apr 15, 2021
  • بڑی طاقتوں کے رویے

    Apr 15, 2021
  • ریاست  ہوتی ہے ماں جیسی 

    Apr 15, 2021
  • 1

    ڈاکٹر مسیحا بنیں، انسانیت کی خدمت کریں

  • 2

    صوبائی ملازمین اور پنشنرز کہاں جائیں؟

  • 3

    سب سے بڑا سخی کون، قصہ تین صحابہؓ  کا

  • 4

    آئی ایم ایف اور مہنگائی

  • 5

    معذور و معمر شخص کی مالی مشکلات 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 2

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 3

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 4

    صبر 

  • 5

    انقلابِ فکر و عمل (۱) 

  • 1

    مملکت پاکستان

  • 2

    حکومت کا پہلا فرض

  • 3

    جمہوریت

  • 4

    ہمیں ہر روز سبق

  • 5

    متحد

  • 1

    طواف و حج

  • 2

    میرا خیال ہے

  • 3

    ’’تن بہ تقدیر‘‘

  • 4

    وہ جس کے ہاتھ

  • 5

    آرزو

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

  • 3

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 4

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • 5

    ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    پاکستان کی تاریخی فتح، جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست، بابر اعظم کی شاندار سنچری

  • 2

     اداکارہ سارہ خان کی طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل

  • 3

    پی ٹی آئی عمران خان کی جماعت نہیں ہے: اکبر ایس بابر

  • 4

    پنجاب میں شدید بارشوں کا خطرہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

  • 5

    محمد رضوان کرکٹر آف دی ایئر کی فہرست میں شامل

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group