صدر مملکت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی. ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس کا اطلاق 26 مارچ سے ہوگا. آرڈیننس کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم کردی گئی ایچ ای سی کے فیصلے وزارت تعلیم کی منظوری سے مشروط ہوں گے. چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی 2 سال کیلئے ہوگی. ممبران ایچ ای سی کی تعیناتی 4 سال کیلئے ہوگی.
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024