Waqt News
Wednesday | April 14, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، شیخ رشید
  • این سی او سی کا ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر سخت عمل درآمد کرانے کا فیصلہ
  • وزیر اعظم نے سرگودھامیں کم قیمت ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیادرکھ دیا
  • ہماری سکھ برادری کو بیساکھی کا تہوار مبارک,وزير اعظم
  • گاڑیوں کی فروخت میں اضافے سے متعلق وفاقی وزیر اسدعمر کا بیان

"شہیدِ امن" وقاص عظیم شہید 

Apr 08, 2021 10:22 AM, April 08, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

 2 اپریل گزشتہ جمعہ کی رات خانیوال پولیس کے ایک خوبصورت نوجوان کانسٹیبل وقاص عظیم شہید نے کبیروالہ میں اپنے شہر کے باسیوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر ڈاکوؤں سے بے جگری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر کے نہ صرف خانیوال پولیس کے نام کو چار چاند لگا دیئے بلکہ خانیوال کی شدید دباؤ کا شکار پولیس کے عزم و ہمت کو نئی جِلا بخش دی جس سے خانیوال پولیس کے افسران اور نوجوانوں کو نیا ولولہ اور جوش ملا ڈی پی او خانیوال محمد علی وسیم نے شہید وقاص عظیم کی شہادت کی خبر ملتے ہی فوری طور پر جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور بعد ازاں شہید وقاص عظیم کی نمازجنازہ کے لئے فقیدالمثال انتظامات کیلئے زاتی طور پر رات بھر متحرک رہے جبکہ آر پی او ملتان سید خرم علی شاہ نے بھی واقعے کے فوراً بعد شہید وقاص عظیم کے اہلخانہ سے ٹیلیفون پر تعزیت کی اور پھر اگلے دن نماز جنازہ میں شرکت کیلئے خانیوال میں موجود  رہے پولیس افسران جن میں ڈی پی او محمد علی وسیم اور آر پی او سید خرم علی شاہ کی شہید وقاص کی جنازے کی ان آخری رسومات کی ادائیگی میں زاتی دلچسپی سے پولیس ملازمین کو کافی حوصلہ ملا اور انہیں اپنے فرائض شہید وقاص عظیم کی طرح ادا کرنے کا نیا ولولہ اور جوش ملا جو امن عامہ کے قیام کے لئے وقت کی اہم ضرورت ہے شہید وقاص عظیم 20 اپریل 1989 کو محمد ارشاد کے گھر میانچنوں میں پیدا ہوئے ان کے والد محمد ارشاد پولیس ملازم تھے جو بعد ازاں اپنی سروس مکمل کر کے سب انسپکٹر ریٹائر ہوئے شہید وقاص عظیم نے اپنی ابتدائی تعلیم میانچنوں میں ہی حاصل کی اور میٹرک مکمل کرنے کے بعد  اپنی عمدہ فٹنس چودھویں کے چاند کی مانند روشن چہرہ اور دراز قد ہونے کی بدولت 31 دسمبر 2010 کو  پولیس سکواڈ کا حصہ بن گئے شہید کو روز اول سے ہی پولیس سکواڈ میں شامل ہونے کا جنون تھا بہت چھوٹی سی عمر میں اپنے والد کی یونیفارم پہن کر سیلوٹ کرنا انہیں بہت پسند تھا اپنی زمہ داری نبھانے میں وہ روز اول سے ہی مشہور تھے اپنے ہدف کو حاصل کرنے میں وہ اپنی جان کی بازی لگا دینے میں وہ زرا نہیں جھجکتے تھے اور یہی وصف تھا کہ وہ ڈاکوؤں کی تلاش کے ہدف میں اس بے جگری سے مگن ہوئے کہ جان کی پرواہ تک نہیں کی اور 2 اپریل 2021 کو جمعہ کی عظیم شب میں شہادت جیسے عظیم الشان مرتبے پر فائز ہو کر خانیوال کی تاریخ میں ہمیشہ کیلئے امر ہو گئے شہید وقاص عظیم کی نمازجنازہ میں پولیس افسران اور پولیس ملازمین کے ساتھ ساتھ زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی اور خانیوال کے اس قابل فخر سپوت کو سلام عقیدت پیش کیا اس موقع پر آر پی او سید خرم علی شاہ, ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی اور ڈی پی او خانیوال محمد علی وسیم نے شہید کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا آر پی او ملتان سید خرم علی شاہ نے شہید وقاص عظیم کو"شہیدِ امن"کا خطاب دیا ان کا کہنا تھا کہ شہید وقاص عظیم نے معاشرے میں امن کے قیام کے لئے اپنی جان آفرین کا نزرانہ پیش کر کے نہ صرف خانیوال بلکہ پوری پنجاب پولیس کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے اور شہید ہمارے ڈیپارٹمنٹ کے ماتھے کا جھومر ثابت ہوا ہے۔

 حکمرانوں نے مہنگائی کے ذریعے عوام کا کچومر نکال دیا :خرم دستگیر خان

 جو ہم سب کیلئے باعث افتخار ہے جبکہ ڈی پی او خانیوال محمد علی وسیم کا کہنا تھا کہ میرے لئے یہ بہت بڑا اعزاز ہے کہ میری ٹیم میں شہید وقاص عظیم جیسے ہونہار اور فرض شناس نوجوان موجود ہیں شہید وقاص عظیم نے خانیوال میں جرائم کے خلاف جہاد کرتے ہوئے عظیم قربانی پیش کی ان کی اس قربانی نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا ہے اس پرعزم موقع کی مناسبت سے میرا اپنے افسران اور نوجوانوں کیلئے یہ پیغام ہے کہ معاشرے سے جرائم کے خاتمے اور امن و امان کی بحالی کیلئے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جائیں اور اس کے لئے ہمہ وقت کوشاں اور تیار رہیں شہید وقاص عظیم کو پورے اعزاز کے ساتھ میانچنوں میں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

 بلاول نے پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر سیاسی نابالغ ہونے کا ثبوت دیا:اظہر قیوم ناہرا 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • واویلا مچانے کی ضرورت نہیں 

    Apr 02, 2021
  • چین ایران معاہدے پر میرا گُمان 

    Apr 01, 2021
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
متعلقہ خبریں
  • عظیم مقاصد کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادرجوان ...

    Feb 12, 2021 | 15:48
  • وقاص نسیم وسطی باغ کی عوام کے دلوں میں رہتا ہے، نوجوانوں کی ...

    Feb 12, 2021 | 13:32
  • گوگل کا ڈوڈل عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے نام

    May 11, 2020 | 11:13
  • عظیم شاعر مرزااسد اللہ غالب کا151واں یوم وفات آج منایاجارہا ...

    Feb 15, 2020 | 10:18
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، شیخ رشید

    Apr 14, 2021 | 15:30
  • این سی او سی کا ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر سخت عمل ...

    Apr 14, 2021 | 14:54
  • وزیر اعظم نے سرگودھامیں کم قیمت ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ ...

    Apr 14, 2021 | 14:46
  • ہماری سکھ برادری کو بیساکھی کا تہوار مبارک,وزير اعظم

    Apr 14, 2021 | 14:00
  • گاڑیوں کی فروخت میں اضافے سے متعلق وفاقی وزیر اسدعمر کا بیان

    Apr 14, 2021 | 13:31
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  اے ایچ کاردار اور فضل محمود نہ ہوتے تو کیا ...

    Apr 14, 2021
  • برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ!!!!

    Apr 14, 2021
  • رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

    Apr 14, 2021
  • کنول نصیر، حسینہ معین، شوکت علی اور اب ضیاء شاہد، ...

    Apr 13, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
  • 1

    وزیر خارجہ کے دورۂ جرمنی سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں

  • 2

     احتجاج مظاہرے‘ پولیس پر تشدد 

  • 3

    نئی مردم شماری کا بلاجواز فیصلہ

  • 4

    کچن ٹرک پالیسی سے عوام کے بھکاری ہونے کا تأثر نہیں ابھرنا چاہیے

  • 5

    فواد چودھری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان بھی تفویض 

  • 1

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  28شعبان المعظم   1442ھ‘  12؍ اپریل2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  27شعبان المعظم   1442ھ‘  11؍ اپریل2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  26شعبان المعظم   1442ھ‘  10؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ڈسکہ انتخابی معرکہ بے لاگ تبصرہ

    Apr 14, 2021
  • شکایات کا ازالہ،وزیر اعظم کا منفرد انداز

    Apr 14, 2021
  • *سیاحت، معیشت اور پاکستان* 

    Apr 14, 2021
  • رمضان قرآن اور ایمان 

    Apr 14, 2021
  • رشوت کے کمالات 

    Apr 14, 2021
  • ایک اور کہانی

    Apr 14, 2021
  • لفافے شفافے!

    Apr 14, 2021
  • پنجاب کی آواز خاموش ہو گئی

    Apr 14, 2021
  • رمضان پیکیج؛ عثمان بزدار نے دل جیت لئے

    Apr 14, 2021
  • آن لائن ادائیگی کو محفوظ بنانے کیلئے مستحکم ...

    Apr 14, 2021
  • 1

    سب سے بڑا سخی کون، قصہ تین صحابہؓ  کا

  • 2

    آئی ایم ایف اور مہنگائی

  • 3

    معذور و معمر شخص کی مالی مشکلات 

  • 4

    ہادی رمضان دسترخوان کی مہکاریں

  • 5

      عورت  مارچ  اور متنازعہ نعرے 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 2

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 3

    صبر 

  • 4

    انقلابِ فکر و عمل (۱) 

  • 5

    اخلاص نیت (۳)

  • 1

    جمہوریت

  • 2

    ہمیں ہر روز سبق

  • 3

    متحد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    سلطنت مغلیہ

  • 1

    ’’تن بہ تقدیر‘‘

  • 2

    وہ جس کے ہاتھ

  • 3

    آرزو

  • 4

    قوم

  • 5

    ولایت

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

  • 3

    ’’ہمارے نمائندوں‘‘ کی اصل ترجیح؟ 

  • 4

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 5

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بارشو ں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کا امکان

  • 2

    فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

  • 3

    کابینہ میں اہم تبدیلی،فواد چوہدری دوبارہ وزیراطلاعات ہونگے

  • 4

    ہائے عظمی اتنا سناٹا کیوں ہے،شہباز گل

  • 5

    صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی ضمانت منظور

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group