Waqt News
Thursday | April 15, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ملکی ترقی کے لیے بچوں کا صحت مند رہنا ضروری ہے،ڈاکٹر نوشین حامد
  •  اعجاز حسین مدرس غربا و مساکین کیلئے سایہ دیوار تھے، قمرزیدی
  •  علماء و مشائخ رمضان آرڈیننس پر عمل درآمد کریں گے،اظہار بخاری 
  • ارم بتول گیلانی کے فن  پاروں کی آن لائن نمائش
  •  حکومت تاجروں کیساتھ ناروا سلوک کررہی ہے ، ارشدمحمود قریشی 

ورلڈ سیاسی چیس بورڈ اور ہم

Apr 08, 2021 9:22 AM, April 08, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ورلڈ سیاسی چیس بورڈ اور ہم

ویسے تو دنیا میں پہلی دفعہ شطرنج کے ایک نوجوان تیرہ سالہ امریکی کھلاڑی فشر نے انیس سو ساٹھ کی دہائی کے اپنی ڈبل عمر سے بھی زیادہ روسی ورلڈ چیمپئن کو ہرانے سے بہت مشہور ہوئے اور زبان زد عام ہوئے اور اس کے بعد ، بڑی طاقتوں کی رسہ کشی بھی ایک طرح کی سیاسی شطرنج کا نام پکڑتی گئی، حتی کے امریکہ میں کارٹر دور کے ایک سابق وزیر خارجہ ، بریزینسکی نے تو اپنی کتاب کا نام ہی ، گرینڈ چیس بورڈ ان ورلڈ پالیکٹس رکھ دیا۔ یہ کتاب سیاسی حلقوں میں کسنجر جیسے سکالر کی لکھی گئی کتابوں سے بھی زیادمشہور ہوئی یقین کریں مجھے تو یہ سیاسی پیشین گوئیوں کی کتاب زیادہ اور تجزیاتی کتاب کچھ کم ہی لگی ۔ یہ الگ بات ، کہ اس میں لکھے گئے اندازے حرف بہ حرف پورے ثابت ہوئے۔ انیس سو ستانوے میں لکھی گئی اس کتاب میں جب افغانستان میںوار آن ٹیرر کاذکر ہوتا ، وہیں اس کتاب میں صاف لکھا گیا کہ آئندہ اگلی چند دہائیوں میں یو ریشیا میںمشرق وسطیٰ، پاکستان، انڈیا ، افغانستان، رومانیہ، ایران ، عراق، ازبکستان ، ترکماستان، آزربائیجان جیسے اکثر ممالک میں بد امنی جڑ پکڑے گی اور پھی یہی ہوا کہ اوپر بیان کئے گئے ممالک ، میں کبھی دھماکے، کبھی خانہ جنگی، کبھی نسلی اور فرقہ وارانہ فسادات دیکھنے کو ملے۔

ریاست  ہوتی ہے ماں جیسی 

 اس کتاب میں بعد میں دہشت گردی کی جنگ سے لے کر عراق ، ایران بشمول تمام اوپر بیان کئے گئے علاقے جومل کر معدنی ذخائر ، تیل ، وغیرہ کی دنیا میں کثیر حصہ کے مالک تھے اور روس اور امریکہ کو نکال کر تیل و قدرتی وسائل کے ستر فیصد سے بھی جائز کے قدرتی طور پر جغرافیائی مالک تھے ۔ آج یہی، لیبیا اور عراق کے تیل والے علاقوں بشمول شام ، یمن اور سعودیہ کے تمام ذخائر مغربی یا نام نہاد جمہوری حکومتوں کے رحم و کرم پر ہیں۔ان علاقوں میں نئی حد بندیاں ہو رہی ہیں اور تمام بڑے ممالک خاموش تماش بین کا کردار ادا کرتے نظر آتے ہیں ، حالانکہ انہی ممالک نے ایسی سیاسی شطرنج بچھائی ہے ؒ جس کو کبھی نیو ورلڈ آرڈر ، کبھی جمی کارٹر کے بنیادی حقوق کا نعرہ، اور کبھی ریگن کی سٹاروارز پر کثیر رقم خرچ کرنے کے اعلان شامل تھے۔ اس کو صدر نکسن کے دور میں روس کے ساتھ ویتانت کا ڈول ڈالا گیا اور اندر ہی اندر چین اور امریکہ ،روس کے خلاف ایک دوسرے کے شطرنج کے مجبوری غیر فطری مہرے اور حلیف کھلاڑی بن گئے۔ جمہوریت کے نام پر ، کئی مملکتوں کے تختے الٹے گئے ،جبکہ چینی ، کورین آمریت اب بھی ٹیکنالوجی کی طاقت کے بل بوتے پر امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سینہ تان کر کھڑے ہیں۔

شانگلہ کے مزدور اور شہداء پیکیج   

لیکن داد دینا پڑے گی اوباما کے آخری سٹیٹ آف یونین ایڈریس کی ، جس میں جنوری دو ہزار سترہ میں اس نے ملکوں کے نام لے کر صاف کہہ دیا کہ ابھی چند دہائیوں تک ، مشرق وسطی، ایشیا، افریقہ میں بدامنی اور خون ریزی کی فضا اوردھماکے جاری رہیں گے ، یعنی سیاسی شطرنج کی بساط پر بچھائے گئے مہرے جن کا ذکر بریزنسکی کی بیسویں صدی کی آخری دہائی میں سیاسی شطرنج کی کتاب میں ذکر ہے،جبکہ اس وقت اگرچہ پاکستان میں ہر طرف نہیں لیکن بہر حال امن ضرور تھا ان دنوں مسٹر کلنٹن کا یہ کہنا کہ پاکستان کی حالت افغانستان سے بھی بری ہونے والی ہے ، اس وقت راقم کو کچھ سمجھ نہ آئی لیکن دوہزار ایک کے بعد اوباما کی پیشن گوئی کو شامل کر تے ہوئے ، تو ، دوستو، دو ہزار پچاس تک تو بھئی ہمارا علاقہ بھی امن سے شاید ابھی دور ہی رہنے والا ہے۔ ایسے ہی خادم کی نظر سے امریکہ کی کچھ خفیہ آڈیو ذ گفتگو جو کہ اس وقت کے امریکی وزیرخارجہ کسنجر اور صدر امریکی رچرڈنکسن سننے کو ملیں،جو کہ انیس سو ا کہتر کے ہلچل کے سالوں پر محیط ہیںاور آپ کو شاید یاد ہو کہ مسٹر کسنجر کی اس دور کے دوران پوری کتاب اس عنوان پہ ہے ’’ا یئرز آف اپہیول‘‘ (Years of Upreaval) پڑھنے کو ملیں ، تو دنیا کے مختلف رہنمائوں کے ایک دوسرے کے بارے میں تاثرات اورامریکی صدر نکسن نے اندرا گاندھی کے بارے میں ذاتی طنز، تبصرے اور جائزے عجیب و غریب ذاتی کمنٹس، سیاسی اشاریئے پڑھنے کا موقع ملا ، ان تبصروں سے یہ اخذ ہوتا ہے کہ ان تمام بین الاقوامی مسائل میں صرف اور صرف اپنے مفادات کاحصول اور وسائل پر قبضہ ہی ان بڑی طاقتوںکی پہلی اور آخری ترجیح نظر آتی ہے نہ کہ کوئی اخلاقی یا جمہوری اقدار کی پاسداری یا محروم لوگوں کے لئے خلوص سے کوئی قدم اٹھانا ۔ آج کے دنیا کے تمام حالات بڑی طاقتوں کی ماضی کی سیا سی شطرنج پر چلائی گئی چالوں کے نتائج نظر آتے ہیں۔ 

پاک روس تعلقات

ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ

دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا

………………(جاری ہے)

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ڈاکٹر طاہر محمود بھلر


مشہور ٖخبریں
  • واویلا مچانے کی ضرورت نہیں 

    Apr 02, 2021
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • سوشل میڈیا مضمرات : ’’مفت ویکسین ‘‘

    Apr 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • حکومت کے سیاسی سٹرکچر پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں،فواد ...

    Jan 29, 2021 | 12:13
  • ہمارا کندھا استعمال کیا جارہا ہے، ہم کبھی بھی مشکل نہیں ...

    Nov 28, 2019 | 10:46
  • ہم مکمل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے,وزیراعظم

    Mar 31, 2021 | 17:26
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  •  عدل وانصاف کی فراہمی میں وکلاء کا کلیدی کردار ہے:طارق نو ...

    Apr 15, 2021
  • رمضان برکتوں والا مہینہ‘ خصوصی عبادات کا اہتمام کیا جائے: ...

    Apr 15, 2021
  • بیت المال کے زیراہتمام مستحقین کو میرٹ پر امداد دی جا رہی ہے: ...

    Apr 15, 2021
  •   عوام کو ریلیف دینے کیلئے حکومتی اقدامات حوصلہ افزا ہیں: ...

    Apr 15, 2021
  •  وفاقی پولیس کے دو انسپکٹرریٹائر،پورے اعزاز کے ساتھ الوداع 

    Apr 15, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • رمضان میں مہنگائی، امن و امان کی صورتحال اور ...

    Apr 15, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  •  اے ایچ کاردار اور فضل محمود نہ ہوتے تو کیا ...

    Apr 14, 2021
  • برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ!!!!

    Apr 14, 2021
  • رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

    Apr 14, 2021
  • 1

    ترکی امن کانفرنس کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے امریکہ طالبان جنگ بندی معاہدے پر عمل ...

  • 2

    رمضان : گرانفروشوں کی من مانیاں 

  • 3

    کرونا کی بڑھتی شدت انتہائی احتیاط کی متقاضی 

  • 4

    وزیر خارجہ کے دورۂ جرمنی سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں

  • 5

     احتجاج مظاہرے‘ پولیس پر تشدد 

  • 1

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • 2

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  28شعبان المعظم   1442ھ‘  12؍ اپریل2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  27شعبان المعظم   1442ھ‘  11؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وزیر اعظم کے نام عوام کی شکایت 

    Apr 15, 2021
  • پاک بھارت رابطے اور کشمیر

    Apr 15, 2021
  • رمضان المبارک کا آغاز اور گورننس

    Apr 15, 2021
  • زکٰوۃ کے نظام میں اصلاحات کی ضرورت

    Apr 15, 2021
  • پی ڈی ایم کی ٹوٹ پھوٹ کے بعد 

    Apr 15, 2021
  • رمضان المبارک کی برکتیں

    Apr 15, 2021
  •    طاقتور حکمران اور بے بسی؟

    Apr 15, 2021
  • فریضہ زکوٰۃ  اور رمضان المبارک

    Apr 15, 2021
  • بڑی طاقتوں کے رویے

    Apr 15, 2021
  • ریاست  ہوتی ہے ماں جیسی 

    Apr 15, 2021
  • 1

    ڈاکٹر مسیحا بنیں، انسانیت کی خدمت کریں

  • 2

    صوبائی ملازمین اور پنشنرز کہاں جائیں؟

  • 3

    سب سے بڑا سخی کون، قصہ تین صحابہؓ  کا

  • 4

    آئی ایم ایف اور مہنگائی

  • 5

    معذور و معمر شخص کی مالی مشکلات 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 2

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 3

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 4

    صبر 

  • 5

    انقلابِ فکر و عمل (۱) 

  • 1

    مملکت پاکستان

  • 2

    حکومت کا پہلا فرض

  • 3

    جمہوریت

  • 4

    ہمیں ہر روز سبق

  • 5

    متحد

  • 1

    طواف و حج

  • 2

    میرا خیال ہے

  • 3

    ’’تن بہ تقدیر‘‘

  • 4

    وہ جس کے ہاتھ

  • 5

    آرزو

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

  • 3

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 4

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • 5

    خطرے کی گھنٹی!!!!!

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مریم نواز کا شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر ردعمل

  • 2

    تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، شیخ رشید

  • 3

    پاکستان کی تاریخی فتح، جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست، بابر اعظم کی شاندار سنچری

  • 4

    گاڑیوں کی فروخت میں اضافے سے متعلق وفاقی وزیر اسدعمر کا بیان

  • 5

    صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی ضمانت منظور

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group