عثمان بزدار کی والدہ کا سروسز ہسپتال میں سی ٹی سی سکین‘ نتائج نارمل

لاہور (سٹی رپورٹر) وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی والدہ کا سروسز ہسپتال میں چیک اپ ہوا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی والدہ کرونا مثبت ہونے کے باعث ایچ آر سی ٹی سکین کیا گیا۔ جس کے نتائج نارمل موصول ہوئے ہیں۔ پلمونالوجسٹ ڈاکٹر حسین نے عثمان بزدار کی والدہ کا سٹی سکین چیک کیا اور ادویات تجویز کیں۔