Waqt News
Thursday | April 15, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •  اداکارہ سارہ خان کی طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل
  • شہزادہ مشعل بن ماجد شاہی مشیر مقرر
  • پی ڈی ایم آگے کنواں پیچھے کھائی کی سی صورتحال سے دوچار ہے،فردوس عاشق
  • افطاری کے بعدمطاف کو صرف پانچ منٹ میں صاف کرنے کا ریکارڈ
  • دنیا بھر میں کورونا سے 13ہزارافرادہلاک،سات لاکھ سے زائد نئے کیسز رپورٹ

کرونا اسلامیہ کالج پشاور کے سابق وی سی سمیت 102جاں بحق بختاور زرداری متاثر

Apr 08, 2021 8:07 AM, April 08, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کرونا اسلامیہ کالج پشاور کے سابق وی سی سمیت 102جاں بحق بختاور زرداری متاثر

سیالکوٹ/ ساہیوال/ اسلام آباد (وقائع نگارخصوصی+وقائع نگار+ نامہ نگاران+ نوائے وقت رپورٹ) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  کرونا  وائرس کے باعث پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 102 اموات ہوئیں جن میں سے 32 اموات وینٹیلیٹرز پر موجود مریضوں کی تھیں۔ ملک بھر میں4 ہزار4 افراد  کے ٹیسٹ مثبت آئے۔ ملک کے4 بڑے شہروں میں وینٹیلیٹرز پر کووڈ۔19  کے مریضوں کے تناسب کے لحاظ سے ملتان میں 70 فیصد,لاہور میں 69 فیصد، گوجرانوالہ میں 60 فیصد اور اسلام آباد میں58 فیصد مریض ہیں۔ اسی طرح سے ملک کے چار بڑے شہروں میں آکسیجن کی سہولیات والے بستروں پر کرونا کے مثبت کیسز کے تناسب کے لحاظ سے پشاور میں 82 فیصد، سوات میں59 فیصد، گجرات میں75 فیصد اور گوجرانوالہ میں 85 فیصد مریض ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ہفتے میں ایک دن ویکسی نیشن سنٹرز بند کرنے کی منظوری دے دی۔ جمعہ کو چھٹی والے دن  سنٹرز میں ویکسین منتقلی اور دیگر مسائل حل ہوں گے۔ ملک بھر میں  ہفتہ وار چھٹی کی منظوری دے دی۔  مجموعی  اموات کی تعداد 15 ہزار 26 ہوگئی۔ پاکستان میں کرونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد7 لاکھ 188 ہوگئی۔ دریں اثنا وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کرونا کا شکار ہو گئیں جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔ خیبر  پی میں کرونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے 91 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاء افسر بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ راجہ خالد محمود نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔ اسلامیہ کالج پشاور کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر حبیب کرونا میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر حبیب کے بھائی ڈاکٹر رشید نے کہا کہ ڈاکٹر حبیب میں دو دن پہلے کرونا کی تصدیق ہوئی تھی۔ مہلک وبا کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں 2886069ہو گئیں۔ کیسز 13کروڑ 30لاکھ 26ہزار سے تجاوز کر گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ڈپٹی اٹارنی جنرل اور احتساب عدالت کے ایک نائب قاصد کرونا میں مبتلا ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود اور ارشد محمود کیانی کاکرونا ٹسٹ مثبت آگیا جس پر دونوں نے اپنے آپ کو گھروں میں ہی قرنطینہ کرلیا۔ ادھر احتساب عدالت نمبر1کے نائب قاصد عبدالماجد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر فاضل عدالت کے جج محمد بشیر نے عدالتی کمروں کوڈس انفیکٹڈ کرانے کے علاوہ عدالتی عملہ کی ڈیوٹیوں بھی روٹیٹ کردی ہیں اور پچاس فیصلہ عملہ ڈیوٹی دے گا۔ فیصل آباد میں دو بڑے الائیڈ اور سول ہسپتال میں گنجائش ختم ہونے پر گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد کو الرٹ کر دیا گیا۔ مریضوں کیلئے وارڈز خالی کرا لئے گئے۔  نڑوالہ روڈ پر رابعہ کلیک انیڈ الٹراسائونڈ کے ڈاکٹر ارشد منیر کرونا کی وجہ سے دس دن سے وینٹی لیٹر پر تھے گزشتہ روز حالت خراب ہونے پر جاں بحق ہوگئے۔ سیالکوٹ میں کرونا وائرس کی تیسری لہر انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے۔ چالیس سے زائد مریض جان کی بازی ہاری جبکہ گزشتہ تین روز میں دس مریض جاں بحق ہوئے۔ گزشتہ روز 44مریض ہسپتالوں میں داخل ہوئے جن میں سے چار مریض 55سالہ بلقیس بی بی، 40سالہ نائلہ بی بی، 50سالہ محمد احسان اور 30سالہ مریم اسد جاں بحق ہو گئیں۔ ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال کے کرونا وارڈ میں داخل ایک مریض انتقال کر گیا۔ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں 30 مریض داخل تین مریضوں کے ٹیسٹ مثبت آ چکے ہیں۔

آرمی چیف کا فوجی فاؤنڈیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ، 100 بستروں کے ہسپتال کا افتتاح کیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • واویلا مچانے کی ضرورت نہیں 

    Apr 02, 2021
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • سوشل میڈیا مضمرات : ’’مفت ویکسین ‘‘

    Apr 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • بختاور بھٹو زرداری آج نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گی

    Jan 29, 2021 | 11:17
  • کرونا وائرس پھیپھڑوں کو کس طریقے سے متاثر کرتا ہے؟

    Jan 16, 2021 | 10:31
  • بختاور بھٹو زرداری کی منگنی ہوگئی

    Nov 27, 2020 | 22:15
  • ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 17 مریض جاں بحق

    Nov 14, 2020 | 10:46
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  •  اداکارہ سارہ خان کی طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل

    Apr 15, 2021 | 15:39
  • شہزادہ مشعل بن ماجد شاہی مشیر مقرر

    Apr 15, 2021 | 15:30
  • پی ڈی ایم آگے کنواں پیچھے کھائی کی سی صورتحال سے دوچار ...

    Apr 15, 2021 | 15:25
  • افطاری کے بعدمطاف کو صرف پانچ منٹ میں صاف کرنے کا ریکارڈ

    Apr 15, 2021 | 15:01
  • دنیا بھر میں کورونا سے 13ہزارافرادہلاک،سات لاکھ سے زائد نئے ...

    Apr 15, 2021 | 14:37
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • رمضان میں مہنگائی، امن و امان کی صورتحال اور ...

    Apr 15, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  •  اے ایچ کاردار اور فضل محمود نہ ہوتے تو کیا ...

    Apr 14, 2021
  • برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ!!!!

    Apr 14, 2021
  • رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

    Apr 14, 2021
  • 1

    ترکی امن کانفرنس کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے امریکہ طالبان جنگ بندی معاہدے پر عمل ...

  • 2

    رمضان : گرانفروشوں کی من مانیاں 

  • 3

    کرونا کی بڑھتی شدت انتہائی احتیاط کی متقاضی 

  • 4

    وزیر خارجہ کے دورۂ جرمنی سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں

  • 5

     احتجاج مظاہرے‘ پولیس پر تشدد 

  • 1

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • 2

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  28شعبان المعظم   1442ھ‘  12؍ اپریل2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  27شعبان المعظم   1442ھ‘  11؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وزیر اعظم کے نام عوام کی شکایت 

    Apr 15, 2021
  • پاک بھارت رابطے اور کشمیر

    Apr 15, 2021
  • رمضان المبارک کا آغاز اور گورننس

    Apr 15, 2021
  • زکٰوۃ کے نظام میں اصلاحات کی ضرورت

    Apr 15, 2021
  • پی ڈی ایم کی ٹوٹ پھوٹ کے بعد 

    Apr 15, 2021
  • رمضان المبارک کی برکتیں

    Apr 15, 2021
  •    طاقتور حکمران اور بے بسی؟

    Apr 15, 2021
  • فریضہ زکوٰۃ  اور رمضان المبارک

    Apr 15, 2021
  • بڑی طاقتوں کے رویے

    Apr 15, 2021
  • ریاست  ہوتی ہے ماں جیسی 

    Apr 15, 2021
  • 1

    ڈاکٹر مسیحا بنیں، انسانیت کی خدمت کریں

  • 2

    صوبائی ملازمین اور پنشنرز کہاں جائیں؟

  • 3

    سب سے بڑا سخی کون، قصہ تین صحابہؓ  کا

  • 4

    آئی ایم ایف اور مہنگائی

  • 5

    معذور و معمر شخص کی مالی مشکلات 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 2

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 3

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 4

    صبر 

  • 5

    انقلابِ فکر و عمل (۱) 

  • 1

    مملکت پاکستان

  • 2

    حکومت کا پہلا فرض

  • 3

    جمہوریت

  • 4

    ہمیں ہر روز سبق

  • 5

    متحد

  • 1

    طواف و حج

  • 2

    میرا خیال ہے

  • 3

    ’’تن بہ تقدیر‘‘

  • 4

    وہ جس کے ہاتھ

  • 5

    آرزو

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

  • 3

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 4

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • 5

    ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مریم نواز کا شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر ردعمل

  • 2

    پاکستان کی تاریخی فتح، جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست، بابر اعظم کی شاندار سنچری

  • 3

    لاہور:3مقامات پر احتجاج جاری، کراچی کے بعض علاقوں میں انٹرنیٹ بند

  • 4

    پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر براعظم افریقہ کے مختلف ممالک کا دورہ مکمل کر کے ...

  • 5

    پنجاب میں شدید بارشوں کا خطرہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group