پانچ افراد کا محنت کش پر تشدد
جہانیاں (نامہ نگار) نواب چوک بھڑکی روڈ کے رہائشی ارشد چوغطہ نے پولیس کو اطلاع دی کہ وہ نواب چوک کے قریب اینٹوں
کے بھٹے پر ملازمت کرتا ہے گزشتہ شب بھٹے پر موجود ٹریکٹر ٹرالی پر بلند آواز سے گانے چلائے جا رہے تھے میرے روکنے پر پانچ ملزمان عرفان،کالا،کاکاشیراز اور مجھ پر تشدد کرکے شدید زخمی کر دیا۔