چک نمبر 75/15-ایل نے جھولے لال کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

خانیوال(نمائندہ خصوصی) آل ڈسٹرکٹ جھولے لال کرکٹ ٹورنامنٹ چک نمبر 75/15-L نے جیت لیا ۔مہمان خصوصی پیر سید
جمیل شاہ نے جیتنے والی ٹیم میں انعامات تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی امن اور صحت کے سفیر ہیں۔ معروف سیاسی وسماجی رہنما چوہدری محمد سرور، چوہدری عبدالجبار، چوہدری ضیائ، خالد، خادم حسین، سمیت ٹورنا منٹ کمیٹی کے آرگنائزر محمد بوٹا سیکھیڑا، حاجی محمد اقبال بھی موجود تھے۔