ڈاکٹر خرم شہزاد احمد ٹینیور ٹریک فیکلٹی ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
اسلام آباد(نا مہ نگار)ڈاکٹر خرم شہزاد احمدآل پاکستان ٹینیور ٹریک فیکلٹی ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر یاسر شاہ نائب صدر، ڈاکٹر سجاد حسین سمرا جنرل سیکرٹری، ڈاکٹر صابر حسین فنانس سیکرٹری منتخب ہو گئے۔