سپیکر اسد قیصر کا ایمل ولی کو فون‘ اسفند یار کی صحت کے با رے میں دریافت کیا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سربراہ اے این پی اسفند یار ولی کے صاحبزادے ایمل ولی کو ٹیلی فون کیا۔ اسد قیصر نے ان سے اسفند یار ولی کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔