شمالی وزیرستان: غلام خان بارڈر پر پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا افتتاح Apr 08, 2021 6:34 AM, April 08, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ میرانشاہ (نوائے وقت رپورٹ) غلام خان بارڈر شمالی وزیرستان پر پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا افتتاح کر دیا گیا۔ طورخم کے بعد غلام خان بارڈر پر پہلی بار ٹرانزٹ ٹریڈ کا آغاز ہوا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+