Waqt News
Thursday | April 15, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • یمن سے حوثیوں کا سعودی عرب پر ڈرون حملہ ناکام
  • کھانے کو بیٹی کے لئے ڈیوٹی نہیں بناتی، اسکارلٹ جوہانسن
  • گڈو تھرمل پاور اسٹیشن میں فنی خرابی، 350 میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی
  • بشری انصاری اور عابدہ پروین کی تصویر پر ایک نظر
  • روزے میں غصہ کم اور صبر زیادہ کریں، حرا مانی

کھیل امن و ترقی کا بہترین ذریعہ ہیں احمد علی راجپوت

Apr 08, 2021 6:29 AM, April 08, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل احمد علی راجپوت نے کہا کہ کھیل امن و ترقی کا بہترین ذریعہ ہے اس سے رابطے اور مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے بہترین مواقع میسر ہوتے ہیں۔وہ گذشتہ روز سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام لیاری لیبر ویلفیئر سینٹر باکسنگ کلب میں انٹر نیشنل ڈے آف اسپورٹس فاڈویلپمنٹ اینڈ پیس ڈے اورباکسنگ ورکشاپ میں شرکت کرنے والے شرکا میں سرٹیفکیٹ اور اسپورٹس ٹی شرٹ کی تقسیم کے موقع پر انٹر نیشنل باکسرز، کوچز اورریفری ججز سے خطاب کررہے تھے۔ صدر سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن، پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ محمد اصغر بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج انٹر نیشنل ڈے آف اسپورٹس کی تقریب لیاری میں منعقد کرکے ہم نے دنیا کے سامنے یہ ثابت کردیا کہ پاکستان میں باکسنگ کا اصل مرکز سندھ، کراچی اور خصوصا لیاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کی باکسنگ کی عظیم نمایاں شخصیات، ملک وملت کا نام روشن کرنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ باکسرز، کوچز، ریفری، ججز اور آرگنائزرس لیڈی لیبر ویلفیئر سینٹر میں موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کی باکسنگ کے اولمپئن نیشنل و انٹر نیشنل موجودہ و سابقہ کھلاڑیوں کی بڑی تعداد یہاں موجود ہے۔ یہ ہمارے لئے خوش آئندبات ہے کہ ہمارے باکسروں نے انٹر نیشنل ڈے آف اسپورٹس فار ڈویلپمنٹ پیس ڈے مناکر دنیا سے یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔ سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے نائب صدر عابد حسین بروہی نے کہا کہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن اور اس کے ماتحت وہ تمام صوبائی ایسوسی ایشنز جن کے الیکشن پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی نگرانی میں ہوئے، وہی قابل قبول اور تسلیم کیئے جائیں گے۔ دیگر خود ساختہ ایسوسی ایشن کی کوئی اہمیت نہیں اور نا ہی قابل قبول ہیں۔تقریب میں اولمپئن ملگ بلوچ انٹر نیشنل باکسرز محمد صدیق قمبرانی، عبدالرؤف قریشی، عبدالرشید بلوچ، عبدالخالق، کاشف احمد فاروقی، عبدالوہاب، شیر محمد بلوچ، رحیم جان(بابا)، محمد اکبر، نوشاد فتح، نور بادشاہ، جمیل خان، فدا حسین بلوچ، جان محمد، در محمد، تنویر احمد، جاوید خان، جہانزیب، عامر خان، محمدآصف، داد خان، اختر علی، جمیل بلوچ، جمیل خان، شعیب مراد، عظیم جان، مہرین بلوچ، شوکت علی، علی محمد ڈاکٹر شاہد، لیاقت علی و دیگر نیشنل و انٹر نیشنل باکسر موجود تھے۔ جبکہ رسول بخش،مہر بخش کوچ، فتح محمد، سابق انٹر نیشنل فٹبالر، لالا عاشق، رحیم بلوچ اور غلام شبیر اور اختر بلوچ نے خصوصی طور پر شرکت کی۔لیجنڈبابائے باکسنگ استاد محمد سٹھو، علی محمد قمبرانی، استاد عبداللہ بلوچ، اولمپئن جان بلوچ اور محمد صدیق مرحومین کی تصویریں آویزاں کی گئی تھیں۔ قومی کوچز محمد یونس قمبرانی، لال محمد، جاوید خان، دھنی بخش اور شوکت علی موجود تھے۔اس موقع پر سیکریٹری سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن عبدالرزاق بلوچ نے تقریب کے مقاصد بیان کرنے کیئے اور آنے والے شرکا اور معززین کا شکریہ ادا کیا۔

آرمی چیف کا فوجی فاؤنڈیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ، 100 بستروں کے ہسپتال کا افتتاح کیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • واویلا مچانے کی ضرورت نہیں 

    Apr 02, 2021
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • سوشل میڈیا مضمرات : ’’مفت ویکسین ‘‘

    Apr 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • آزر بائیجان نے آرمینا سے ہزاروں ایکٹر رقبہ واگزار ...

    Nov 02, 2020 | 22:26
  • نر یندری مودی کا چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو رہا ہے ...

    Aug 15, 2019 | 20:14
  • ہماری امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھا جائے,صدر مملکت

    Mar 25, 2021 | 11:59
  • پی ڈی ایم سیاست کر کے عوام کی جان سے کھیل رہی ہے، وزیراعظم

    Nov 21, 2020 | 12:34
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • یمن سے حوثیوں کا سعودی عرب پر ڈرون حملہ ناکام

    Apr 15, 2021 | 16:28
  • کھانے کو بیٹی کے لئے ڈیوٹی نہیں بناتی، اسکارلٹ جوہانسن

    Apr 15, 2021 | 16:24
  • گڈو تھرمل پاور اسٹیشن میں فنی خرابی، 350 میگاواٹ بجلی سسٹم سے ...

    Apr 15, 2021 | 16:08
  • بشری انصاری اور عابدہ پروین کی تصویر پر ایک نظر

    Apr 15, 2021 | 15:59
  • روزے میں غصہ کم اور صبر زیادہ کریں، حرا مانی

    Apr 15, 2021 | 15:54
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • رمضان میں مہنگائی، امن و امان کی صورتحال اور ...

    Apr 15, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  •  اے ایچ کاردار اور فضل محمود نہ ہوتے تو کیا ...

    Apr 14, 2021
  • برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ!!!!

    Apr 14, 2021
  • رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

    Apr 14, 2021
  • 1

    ترکی امن کانفرنس کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے امریکہ طالبان جنگ بندی معاہدے پر عمل ...

  • 2

    رمضان : گرانفروشوں کی من مانیاں 

  • 3

    کرونا کی بڑھتی شدت انتہائی احتیاط کی متقاضی 

  • 4

    وزیر خارجہ کے دورۂ جرمنی سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں

  • 5

     احتجاج مظاہرے‘ پولیس پر تشدد 

  • 1

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • 2

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  28شعبان المعظم   1442ھ‘  12؍ اپریل2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  27شعبان المعظم   1442ھ‘  11؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وزیر اعظم کے نام عوام کی شکایت 

    Apr 15, 2021
  • پاک بھارت رابطے اور کشمیر

    Apr 15, 2021
  • رمضان المبارک کا آغاز اور گورننس

    Apr 15, 2021
  • زکٰوۃ کے نظام میں اصلاحات کی ضرورت

    Apr 15, 2021
  • پی ڈی ایم کی ٹوٹ پھوٹ کے بعد 

    Apr 15, 2021
  • رمضان المبارک کی برکتیں

    Apr 15, 2021
  •    طاقتور حکمران اور بے بسی؟

    Apr 15, 2021
  • فریضہ زکوٰۃ  اور رمضان المبارک

    Apr 15, 2021
  • بڑی طاقتوں کے رویے

    Apr 15, 2021
  • ریاست  ہوتی ہے ماں جیسی 

    Apr 15, 2021
  • 1

    ڈاکٹر مسیحا بنیں، انسانیت کی خدمت کریں

  • 2

    صوبائی ملازمین اور پنشنرز کہاں جائیں؟

  • 3

    سب سے بڑا سخی کون، قصہ تین صحابہؓ  کا

  • 4

    آئی ایم ایف اور مہنگائی

  • 5

    معذور و معمر شخص کی مالی مشکلات 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 2

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 3

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 4

    صبر 

  • 5

    انقلابِ فکر و عمل (۱) 

  • 1

    مملکت پاکستان

  • 2

    حکومت کا پہلا فرض

  • 3

    جمہوریت

  • 4

    ہمیں ہر روز سبق

  • 5

    متحد

  • 1

    طواف و حج

  • 2

    میرا خیال ہے

  • 3

    ’’تن بہ تقدیر‘‘

  • 4

    وہ جس کے ہاتھ

  • 5

    آرزو

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

  • 3

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 4

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • 5

    ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مریم نواز کا شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر ردعمل

  • 2

    پاکستان کی تاریخی فتح، جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست، بابر اعظم کی شاندار سنچری

  • 3

    پی ٹی آئی عمران خان کی جماعت نہیں ہے: اکبر ایس بابر

  • 4

    پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر براعظم افریقہ کے مختلف ممالک کا دورہ مکمل کر کے ...

  • 5

    پنجاب میں شدید بارشوں کا خطرہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group