باکسنگ کوچ استاد ستار بلوچ کے اعزاز میں ظہرانہ
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) شہید نظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری میں منعقدہ تقریب میں شہید زاہد حسین باکسنگ کلب کے سینئر کوچ استاد ستار بلوچ کو سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے صدر صدیق پٹنی نے ٹرافی اور 25ہزار روپے کیش ایوارڈ دیا اس موقع پر استاد ستار بلوچ کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا۔