موبائل سنگلز کیس کی سماعت 25مئی تک ملتوی
لاہور(اپنے نامہ نگار سے)لاہور ہائیکورٹ میں موبائل سگنلز کی بندش کے خلاف کیس کی سماعت عدالت نے سماعت 25مئی تک ملتوی کردی آئندہ سماعت تک عدالت کو مثبت رپورٹ پیش کریں گے پی ٹی اے کے وکیل کی عدالت کو یقین دہا نی در خواست گزار کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے۔