گلوکار راحت فتح علی نے ایف بی آر کو تین لاکھ ادا کر دیئے
لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو تین لاکھ روپے کی ادائیگی کر دی۔ راحت فتح علی خان کو ایف بی آر نے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں 12لاکھ روپے کی ادائیگی کیلئے نوٹس بھیجا تھا۔