رومانیہ میں محکمہ صحت کے حکایات کہنا ہے کہ ملک کے مغربی شہر تیمی شوارا میں ایک چلڈرن ہسپتال میں پیدا ہونے والے 10 نومولود بچے کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ رومانی وزارت صحت نے اس کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
وزیر صحت نے بتایا کہ پیدا ہونے والے بچوں کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جبکہ انکی ماؤں کے ٹیسٹ منفی ہیں۔