حیثیت Apr 08, 2020 6:25 AM, April 08, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ دعا بھی روحانی تجلی کے ایک ذریعہ کی حیثیت سے ایک حیاتی عمل ہے جس میں انسان دفعتاً یہ محسوس کرتا ہے کہ اس کی بے نام شخصیت کیلئے ایک وسیع تر زندگی میں بھی کوئی نہ کوئی جگہ ہے۔(ماخوذ از اقبال کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم) شیئر کریں: Share Tweet Google+