Waqt News
Monday | January 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • مولانا فضل الرحمان بند گلی میں جا رہے ہیں وہ ہاتھ ملتے رہ جائیں گے:شیخ رشید
  • اپوزیشن کو اندازہ نہیں مقابلہ عمران خان سے ہے، چالوں‌کے باوجوداین آر او نہیں ملے گا: شہباز گل
  • گوگل کا موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلی کا فیصلہ
  • تحریک عدم اعتماد کو شکست دیں گے، بلاول وزیراعظم کوسلیکٹڈ کہنا بند کر دیں: شاہ محمود
  • جنوبی افریقہ کیخلاف17رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

حکومت کس لیے ہوتی ہے؟؟؟؟

Apr 08, 2020 4:23 AM, April 08, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
حکومت کس لیے ہوتی ہے؟؟؟؟

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں کہ چینی کی قیمت میں اضافہ ہوا جو نہیں ہونا چاہیے تھا۔ آٹے کی قلت بھی نہیں ہونی چاہیے تھی۔ وزیراعظم عمران خان نے آٹے کی قلت اور چینی کی قیمتوں میں اضافے پر تحقیقات کا حکم دیا تھا۔

وفاقی وزیر تعلیم کا یہ بیان ظاہر کرتا ہے کہ حکومت ابھی تک اشیاء خوردونوش کی قیمتوں پر قابو اور بلاتعطل فراہمی کے حوالے سے ابھی تک مناسب اقدامات اٹھانے میں ناکام رہی ہے۔ یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ حکومت ابھی تک اس شعبے میں بہتری کے لیے حکمت عملی ہی تیار کرنے میں ناکام رہی ہے۔ مختلف اوقات میں مصلحت سے کام لیے جانے کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ آج آٹا اور چینی جیسی بنیادی چیزیں بھی حکومت کے قابو میں نہیں ہیں۔ شفقت محمود پہلے وزیر نہیں ہیں جنہوں نے آٹا اور چینی کی قیمتوں میں اضافے پر ناکامی کا اعتراف کیا ہے ان سے پہلے بھی وفاقی حکومت میں شامل دیگر وزراء اس اہم ترین شعبے میں متعلقہ افراد کی ناکامی اور اس حوالے سے حکومت پر آنے والے عوامی دباؤ کا اعتراف کر چکے ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس حوالے سے عملی طور پر کیا اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ جب بحران پیدا ہو رہا تھا اس وقت وفاقی و صوبائی حکومتوں میں متعلقہ وزارتیں کیا کر رہی تھیں جب قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھا اس وقت حکومتی سطح پر اس مسئلے کو سنجیدگی سے کیوں نہیں لیا گیا۔ یہ سراسر متعلقہ وزارتوں کی غفلت ہے۔ انہیں صفحات پر حکومت کو یہ بتایا گیا کہ چینی کم نہیں آٹا کم ہو جائے گا پھر سارے پاکستان نے دیکھا کہ آٹا کم ہوا، انہی صفحات پر حکومت کو بتایا گیا کہ چینی کی قیمت کب کب بڑھ سکتی ہے اور بڑھتے بڑھتے کہاں تک جا سکتی ہے قارئین کو یاد ہو گا کہ یہ ساری تجاویز اور ممکنہ بحران اور قیمتوں میں اضافے بارے حکومت کو بروقت آگاہ کیا جاتا رہا ہے لیکن اس کے باوجود کسی نے کوئی بات نہیں سنی۔ وزیراعظم مہنگائی میں کمی اور عام آدمی کی زندگی میں آسانی دیکھنا چاہتے ہیں لیکن یوٹیلیٹی اسٹورز کے زریعے مہنگائی کم کرنے اور عام آدمی کی زندگی میں آسانی پیدا کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو سکتا۔ وہاں جانے والوں کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہے۔ ہر وقت یوٹیلیٹی اسٹورز کو سبسڈی دینا مسئلے کا حل تھا نہ اس سے ملک بھر میں عام آدمی کو بلا تفریق فائدہ دیا جا سکتا ہے۔

 شہری دوران سفر ضروری دستاویزات ہمراہ رکھیں ، ایس ایس پی آپریشنز

حکومت کی بنیادی ذمہ داری عام آدمی کو کھانے پینے کی اشیاء کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ اس سلسلہ میں کوئی کوتاہہ مجرمانہ غفلت سمجھی جائے گی کیونکہ یہ ایک ایسا شعبہ ہے جس میں کوتاہی کے تباہ کن نتائج سامنے آتے ہیں آج بھی حکومت کرونا وائرس کے شدید خوف کے باوجود کرفیو یا لاک ڈاؤن میں بہت زیادہ سختی اسی لیے نہیں کر رہی کی یومیہ اجرت پر کام کرنے والا طبقہ متاثر ہو سکتا ہے۔ اس طبقے کی مشکلات کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں سختی نہیں کی جا رہی۔ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے سے بھی سب سے زیادہ یہی طبقہ متاثر ہوتا ہے اگر کھانے پینے کی چیزیں کمزور طبقے کی پہنچ سے ہی باہر نکل جائیں تو ان کے لیے لاک ڈاؤن ہونا نہ ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا۔ انہیں روزانہ کی بنیاد پر ان چیزوں کی مناسب قیمتوں پر فراہمی کو یقینی بنانا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ وزراء کی طرف سے قیمتوں میں اضافے کا اعتراف ایک طرف بے بسی کا اظہار ہے تو دوسری طرف ایسے بیانات انتظامی کمزوری کو ظاہر کرتے ہیں۔ دیکھنا یہ ہے کہ بڑے پیمانے پر آٹا اور چینی بحران تحقیقاتی رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد بھی حکومت محکمہ خوراک کے حوالے سے اپنے کام کرنے کے انداز، طریقہ کار پر نظر ثانی کرتی ہے یا نہیں۔

پاکستانی سائنس دانوں نے ممباسہ گھاس متعارف کرائی 

وفاقی کابینہ میں ہونے والے رد و بدل کو سیاسی حلقوں نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی وزیراعظم کے ان اقدامات کو شدید الفاظ میں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ موجودہ حالات میں جماعت اسلامی کا کردار اس لحاظ سے نہایت شاندار ہے کہ جب دیگر سیاای جماعتیں سیاسی کاموں میں مصروف ہیں وہیں جماعت اسلامی کرونا وائرس کی وجہ سے متاثر ہونے والے غریبوں کی مدد کرنے میں سب سے نمایاں ہے ان کا یہ کردار سیاسی کردار سے کہیں بڑھ کر ہے اور حقیقی معنوں میں ملک و قوم کی خدمت ہے۔ جماعت اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد اصغر کہتے ہیں کہ وزیراعظم نے اپنے قریب ترین جہانگیر ترین کو سوشل ڈسٹنسنگ کا حکم دیا ہے۔ یہ حکم کرونا وائرس سے نجات تک نافذ العمل رہے گا۔ اس کا مطلب پولیٹیکل ڈسٹنسنگ نہیں ہے۔ یہ عارضی انتظام موسم بدلنے تک کے لیے ہے تبدیلی اور رد و بدل میں فرق کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ تبدیلی و رد و بدل کے اس دور میں سمیع اللہ چودھری نے استعفیٰ دیکر نئی مثال قائم کی ہے وہ حقیقی معنوں میں ایک سیاسی کارکن ہے اس کیس میں ان کے ساتھ زیادتی بھی ہوئی ہے۔ سمیع اللہ چودھری کو جنوبی پنجاب محاذ میں اس لیے شامل کیا گیا تھا کہ وہ ایک خالص سیاسی کارکن ہیں۔ سمیع اللہ کہتے ہیں کہ کچھ لوگوں کو ان کا وزیر ہونا پسند نہیں تھا۔ یہ درست ہے کہ وڈیروں اور جاگیرداروں کو ایک عام سیاسی کارکن کا وزیر ہونا پسند نہیں اس مسئلے پر تفصیلی حقائق پر بھی آپ کے سامنے لائے جائیں گے۔

  مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول 

یہ بھی حقیقت ہے کہ جنوبی پنجاب محاذ کے قائدین علاقے کے محروم عوام کو ان کا حق دلانے میں بری طرح ناکام رہے ہیں۔ ان کے پاس بہترین وقت تھا کہ وہ معاہدے اور وعدے کے مطابق پی ٹی آئی کے ساتھ آگے بڑھتے اور جنوبی پنجاب کو اس کا حق دلاتے لیکن حصول اقتدار کے بعد روایتی طرز سیاست، عوامی مسائل کو نظر انداز کرنا، انتخابی وعدوں کو اہمیت نہ دینا اور عوام کی نبض کو نہ سمجھنے سے ایک بڑے مقصد کے لیے قائم کیا گیا محاذ روایتی محاذ بن کر موسم کے ساتھ ہی بدل گیا ہے۔

وفاقی کابینہ میں رد و بدل کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر مافیا کے خلاف لڑنے، مرکز اور پنجاب میں مزید تبدیلیوں کا اشارہ دیا ہے۔ آٹا چینی تحقیقاتی رپورٹ کے بعد عمران خان کو یہ فیصلہ تو کرنا ہے کہ سزا اور جزا کا معیار و نظام کیا ہونا چاہیے اگر کوئی آپ کے ساتھ ہے اور قصوروار ہے تو اس کو بھی ویسی ہی سخت سزا ملنی چاہیے۔ عوام کو رد و بدل نہیں نہیں اپنے مجرم کی تلاش ہے اور اس تلاش میں وزیراعظم سے زیادہ مدد کوئی نہیں کر سکتا۔ اگر وزیراعظم مرکز اور پنجاب میں مزید تبدیلیاں نہیں کرتے تو وہ ایک روایتی سیاست دان ہی سمجھیں جائیں گے۔ انہیں پاکستان تحریک انصاف کے منشور، انتخابی نعروں اور وعدوں پر عمل کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے نئے پاکستان اور دو نہیں ایک پاکستان کی حقیقی تصویر عوام کے سامنے رکھنا ہو گی۔

 ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کاشہر کے پانچ تھانوں کا دورہ 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

محمد اکرم چوہدری


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • مخالفین حکومت کو گھر بھجوانے کا خواب دیکھنا چھوڑ ...

    Nov 13, 2020 | 17:02
  • ملک میں معیشت کی تباہی ،مہنگائی کی ذمہ دار حکومت ہے، مریم ...

    Oct 08, 2020 | 15:49
  • حکومت نے احتجاج کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں کی،شبلی فراز

    Jan 19, 2021 | 12:52
  • ورثے میں ملنے والی بیمار معیشت کو تحریک انصاف کی حکومت نے ...

    Jan 06, 2021 | 15:59
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • مولانا فضل الرحمان بند گلی میں جا رہے ہیں وہ ہاتھ ملتے رہ ...

    Jan 24, 2021 | 16:05
  • اپوزیشن کو اندازہ نہیں مقابلہ عمران خان سے ہے، چالوں‌کے ...

    Jan 24, 2021 | 15:55
  • گوگل کا موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلی کا فیصلہ

    Jan 24, 2021 | 15:42
  • تحریک عدم اعتماد کو شکست دیں گے، بلاول وزیراعظم کوسلیکٹڈ ...

    Jan 24, 2021 | 15:38
  • جنوبی افریقہ کیخلاف17رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

    Jan 24, 2021 | 15:26
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’عیسیٰ ابنِ مریمؑ نُوں ، کد تِیکر ، میں ...

    Jan 24, 2021
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • 1

    عوام کو دل خوش کن رپورٹوں کی نہیں‘ مہنگائی میں کمی کے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے

  • 2

    آرمی چیف سے  امریکی ناظم الامور کی ملاقات

  • 3

    مذہبی مقامات کے تحفظ کیلئے  جنرل اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

  • 4

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 5

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 1

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ریکو ڈک کیس۔ پاکستان کو 6ارب ڈالر جرمانہ

    Jan 24, 2021
  • مہنگائی کا جن قابو کریں

    Jan 24, 2021
  • حقیقی احتساب کا خواب … !! 

    Jan 24, 2021
  •  براڈشیٹ اور فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات 

    Jan 24, 2021
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  •  استحکام پاکستان 

    Jan 24, 2021
  •  پی سی سی سی ، ایپٹما اور وزیر اعظم کا اعلان کردہ ...

    Jan 24, 2021
  • تعلیم کا عالمی دن

    Jan 24, 2021
  • کریمہ بلوچ ، انسانی حقوق کی کارکن یا دہشت گرد؟

    Jan 24, 2021
  • ریڈیوپاکستان کی اہمیت … نہ جانیں سیاست دان نہ ...

    Jan 24, 2021
  • 1

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • 2

    اسلامی تاریخی ورثہ کی حفاظت کی جائے

  • 3

    پاکستانی طرز سیاست کی جنگ 

  • 4

    بک شیلف …… ناموں کا خزانہ

  • 5

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 2

    ایثارووفاء

  • 3

    دعوت وتربیت 

  • 4

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 5

    جذبہء محبت

  • 1

    حمایت

  • 2

    امید 

  • 3

    زندگی

  • 4

    پوچھتا 

  • 5

    اعتماد

  • 1

    لذت

  • 2

    یورپی 

  • 3

    غضب

  • 4

    آج 

  • 5

    گنگا

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    لاہور:ضلعی انتظامیہ کا کھوکھر پیلس میں آپریشن، 13 دکانیں اورعارضی جھونپڑیاں مسمار

  • 2

    بھارتی یوم جمہوریہ سے 2 دن پہلے دلی میں پاکستان زندہ باد کےنعرے ، 6 افراد گرفتار

  • 3

    اپوزیشن قیادت تاحیات نااہلی اور عمرقید سے بچ گئی تو غنیمت ہوگی:فواد چوہدری

  • 4

    بزدار صاحب پنجاب نہیں، آپ کے رشتے دار اور فرنٹ مین ترقی کر رہے ہیں: عظمی بخاری

  • 5

    سرینگر: شہید نوجوانوں کے والدین کی دہائی عالمی میڈیا تک پہنچ گئی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group