بانگِ درا Apr 08, 2020 11:17 PM, April 07, 2020 فرمان اقبال شیئر کریں: Share Tweet Google+ حسن ہو کیا خودنما جب کوئی مائل ہی نہ ہوشمع کو جلنے سے کیا مطلب جو محفل ہی نہ ہوذوق گویائی خموشی سے بدلتا کیوں نہیںمیرے آئینے سے جوہر نکلتا کیوں نہیں(بانگِ درا) شیئر کریں: Share Tweet Google+ فرمان اقبال فرمان اقبال