Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں.وزیرداخلہ شیخ رشید احمد
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے.محکمہ موسمیات
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنا ہوگی۔ اظہر علی
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو جی ، لڑکیوں اور لڑکوں کی تعلیم ،صحت، سبز اور صاف پاکستان اور گڈ گورننس پر توجہ ...

ایسے بے لاگ احتساب سے ہی کرپشن فری سوسائٹی کی تشکیل ممکن ہوسکتی ہے

Apr 08, 2020 11:16 PM, April 07, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ایسے بے لاگ احتساب سے ہی کرپشن فری سوسائٹی کی تشکیل ممکن ہوسکتی ہے

ایف آئی اے کی رپورٹ کے بعد وزیراعظم عمران خان کا سخت ایکشن۔ وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ

آٹا اور چینی کے بحران پر ایف آئی اے کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے فوری کارروائی کی ہے۔ اس سلسلہ میں پہلے مرحلے میں وفاقی کابینہ میں وسیع پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے‘ بعض وزراء کے قلمدان تبدیل کر دیئے گئے اور بعض نئے وزراء کا تقرر کیا گیا ہے جبکہ بعض مشیروں اور معاونین خصوصی کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک و تحقیق خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل کرکے انہیں اقتصادی امور کا وزیر بنا دیا ہے اور انکی جگہ سیدفخرامام کو وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک و تحقیق بنادیا گیا ہے۔ اسی طرح عبدالرزاق دائود کو مشیر برائے صنعت و پیداوار اور شوگر ایڈوائزری بورڈ کے منصب سے فارغ کردیا گیا ہے تاہم انہیں مشیر تجارت و سرمایہ کاری کے عہدے پر برقرار رکھا گیا ہے۔ اسی طرح وزیراعظم نے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی کا وفاقی وزارت سے استعفیٰ منظور کرکے انکی جگہ ایم کیو ایم کے امین الحق کو کابینہ میں شامل کرلیا ہے۔ دریں اثناء وفاقی وزیر حماداظہر کو اقتصادی امور کی جگہ وزارت صنعت کا قلمدان دیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹر بابر اعوان کو وزیراعظم کا مشیر برائے پارلیمانی امور بنا دیا گیا ہے اور وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم سواتی کو نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان دیا گیا ہے۔

عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں.وزیرداخلہ شیخ رشید احمد

مزید براں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ محمد شہزاد ارباب کو انکے منصب سے فارغ کردیا گیا ہے جبکہ وفاقی سیکرٹری برائے خوراک و تحقیق ہاشم پوپلزئی کو ہٹا کر انکی جگہ عمرحمید کو تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کو آٹا چینی بحران پر ایف آئی اے کی رپورٹ سامنے آنے پر چیئرمین ٹاسک فورس برائے زراعت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور انکوائری کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں ان کیخلاف مزید کارروائی کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔ دوسری جانب گندم بحران پر پنجاب کے وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری سے بھی استعفیٰ لے لیا گیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سمیع اللہ چودھری کا استعفیٰ اور کمشنر ڈی جی خان نسیم صادق کی انکے منصب سے علیحدہ کرنے کی درخواست منظور کرلی ہے۔ اسی طرح سابق ڈائریکٹر فوڈ ظفراقبال کو بھی سرکاری ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا گیا ہے۔

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے.محکمہ موسمیات

وزیراعظم عمران خان کرپشن فری سوسائٹی اور نئے پاکستان کا جو ایجنڈا لے کر میدان سیاست میں آئے تھے اس پر وہ قومی سیاسی قائد کی حیثیت سے اپنے اپوزیشن کے دور میں بھی کاربند رہے اور اقتدار میں آکر بھی انہوں نے اپنے اس ایجنڈا کو ہی آگے بڑھایا۔ جب میاں نوازشریف کے دور حکومت میں پانامہ لیکس منظرعام پر آئیں جن میں آف شور کمپنیوں کے حوالے سے میاں نوازشریف اور انکے خاندان کے دیگر ارکان کے نام بھی شامل تھے تو عمران خان نے حکمران خاندان کے احتساب کا علم اٹھایا اور بالآخر انکی اس تحریک کے نتیجہ میں میاں نوازشریف سپریم کورٹ کے فیصلہ کے تحت اسمبلی کی رکنیت سے نااہل قرار پا کر وزارت عظمیٰ سے فارغ ہوگئے جبکہ احتساب عدالت نے انہیں‘ انکی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کو قید و جرمانہ کی سزائیں بھی سنا دیں۔ عمران خان کی اسی تحریک کے نتیجہ میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے متعدد قائدین بھی احتساب کے شکنجے میں ہیں جبکہ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور عمران خان کے معتمد ساتھی جہانگیر ترین بھی کرپشن فری سوسائٹی کی اسی تحریک کے نتیجہ میں احتساب کی زد میں آئے اور اسمبلی کی رکنیت سے نااہل قرار پا کر پارٹی عہدے سے بھی فارغ ہوئے۔ اسی طرح حکمران تحریک انصاف کے سینئر رہنما علیم خان بھی احتساب کی زد میں آئے اور وزیراعظم عمران خان نے شفاف اور کڑے احتساب کی خاطر اپنے پارٹی عہدیداروں اور ارکان کے معاملہ میں بھی مکمل غیرجانبداری سے کام لیا۔ انکی حکومت کے آغاز ہی میں جب انکی کابینہ کے رکن اعظم سواتی کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک ذاتی نوعیت کا کیس دائر ہوا تو عمران خان نے بلاتوقف انہیں وزارت کے منصب سے فارغ کر دیا۔ اس طرح انہوں نے بے لاگ احتساب کیلئے اپنی پارٹی کے اندر بھی مثال قائم کی۔

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

جب گزشتہ سال ملک میں آٹے اور چینی کا بحران پیدا ہوا تو وزیراعظم نے خود اس کا نوٹس لے کر معاملہ تحقیقات اور ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا جسے انکے مخالفین بالخصوص اپوزیشن لیڈران نے محض سیاست برائے سیاست سے تعبیر کیا مگر ایف آئی اے کی انکوائری رپورٹ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم نے جس جرأت مندی کے ساتھ اور بے لاگ انداز میں آٹے‘ چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف فوری ایکشن لیا ہے وہ کرپشن فری سوسائٹی کیلئے انکی کمٹمنٹ کا عملی اظہار ہے۔ اس اقدام پر انکی پارٹی کی صفوں میں بھی اضطراب اور خلفشار کی کیفیت پیدا ہوچکی ہے۔ جہانگیر ترین‘ خسرو بختیار اور سمیع اللہ چودھری اپنے خلاف ہونیوالی انتظامی کارروائی پر ردعمل کا اظہار بھی کررہے ہیں۔ جہانگیر ترین اور خسرو بختیار اس معاملہ میں وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو موردالزام ٹھہرا رہے ہیں جبکہ وزیراعظم نے 25؍ اپریل کو فرانزک رپورٹ سامنے آنے کے بعد اسکی روشنی میں جہانگیر ترین اور دیگر متعلقین کیخلاف مزید کارروائی کا عندیہ بھی دے دیا ہے جو اس امر کا عکاس ہے کہ وہ کرپشن فری سوسائٹی کیلئے اپنے اصولوں پر کوئی مفاہمت کرینگے نہ کسی سے بلیک میل ہونگے۔ اس تناظر میں وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان شہبازگل کا یہ تجزیہ درست ہے کہ عمران خان قوم کیلئے اللہ کی نعمت ہیں اور یہ وقت بتائے گا کہ انکی حکومت پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک سنہرا باب ہوگا۔ یقیناً ماضی میں ایسے بے لاگ احتساب کی کم ہی مثالیں دیکھنے کو ملی ہیں جس میں حکومتی عہدیداران بھی اپنے پارٹی قائد کے ہاتھوں بے رحم احتساب کی زد میں آئے ہوں۔ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے بے لاگ احتساب کی بلاشبہ ایک نئی تاریخ رقم کی ہے جس سے جہاں قومی دولت و وسائل کی لوٹ مار کی سوچ رکھنے والے دوسرے عناصر کو کڑے احتساب کا خوف لاحق ہوگا وہیں کرپشن فری سوسائٹی کی تشکیل کا خواب بھی شرمندۂ تعبیر ہو جائیگا۔ اس سے ملک میں سماجی اور اقتصادی انقلاب کی راہ ہموار ہوگی اور ملک شاہراہ ترقی پر گامزن ہو جائیگا۔

جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنا ہوگی۔ اظہر علی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اداریہ


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • پریس کانفرنس:مریم نواز نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ...

    Jul 06, 2019 | 16:51
  • پاکستان میں کرپشن نہیں بڑھی،بدعنوانی کیخلاف حکومتی اقدامات ...

    Jan 26, 2020 | 16:56
  • کرپشن کے ناسور نے پاکستان کو پیچھےدھکیلا، عثمان بزدار

    Dec 30, 2020 | 10:43
  • ترقی پذیر ممالک بدعنوان اشرافیہ کی کرپشن کے باعث غربت کا ...

    Dec 09, 2020 | 12:02
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا ...

    Jan 22, 2021 | 23:00
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور ...

    Jan 22, 2021 | 22:33
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

    Jan 22, 2021 | 21:48
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام ...

    Jan 22, 2021 | 20:03
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو ...

    Jan 22, 2021 | 19:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  •  پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا شماریاتی اور ...

    Jan 22, 2021
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • 1

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 2

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 3

    وزیر اعلیٰ کا ساہیوال ڈویژن  کیلئے بڑا ترقیاتی پیکیج

  • 4

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 5

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • ’’نئی امریکی حکومت سے وابستہ توقعات‘‘

    Jan 22, 2021
  • ایک سابق بیورکریٹ کی حسرت ِ ناکام اور حکیم محمد ...

    Jan 22, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 22, 2021
  • حقیقی جمہوریت کے علمبردار 

    Jan 22, 2021
  • مٹکے سے دریا کی کہانی 

    Jan 22, 2021
  • سلمیٰ ہمایوں کا بطور صدر بہبود ایسوسی ایشن انتخاب

    Jan 22, 2021
  • ’’خواتین -eکامرس کے میدان میں سرگرم‘‘

    Jan 22, 2021
  • وعدے کیا ہوئے 

    Jan 22, 2021
  • عمران خان کا مناظرے کا چیلنج

    Jan 22, 2021
  • 1

      سیاسی راستے

  • 2

     محصورین بنگلہ دیش کے لئے ہر ممکن مدد کا قدم اٹھائیں

  • 3

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 4

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 5

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دعوت وتربیت 

  • 2

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 3

    جذبہء محبت

  • 4

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 5

    صبر 

  • 1

    اعتماد

  • 2

    اشتیاق نگاہیں

  • 3

    عوام 

  • 4

    ثقافت

  • 5

    دنیا 

  • 1

    گنگا

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    مایوسی 

  • 4

    انقلاب

  • 5

    اسلام 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر

  • 2

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ...

  • 3

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ بچہ والدین کے حوالے کر ...

  • 4

    صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال شیخوپورہ ...

  • 5

    چین نے زمین کے مشاہدے کا 100پی بی ڈیٹا اکٹھا کر لیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group