Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • آرمی چیف سے ملاقات، افغانستان میں امن کیلئے حمایت جاری رکھیں گے : امریکی ناظم الامور
  • ایڈمرل امجد نیازی کی سعودی چیف آف جنرل سٹاف‘ کمانڈر رائل نیول فورسز سے ملاقاتیں
  • پنجاب ، وفاق منشیات کیخلاف مشترکہ کریک ڈائون کرینگے، سیاسی دکاندار قومی مفاد دائو پر لگا رہے ہیں : عثمان بزدار
  • میگا کرپشن کیسز کی جلد سماعت کیلئے عدالتوں میں درخواستیں دائر کی جائیں‘ چیئرمین نیب
  • شرح سود 7فیصد برقرار، بجلی کی قیمت میں اضافہ سے مہنگائی بڑھ سکتی ہے: سٹیٹ بنک

شیوہِ سلیمانی

Apr 08, 2020 11:14 PM, April 07, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
شیوہِ سلیمانی

حضرت شاہ ہمدان ذخیرۃ الملوک میں ایک حکایت بیان کرتے ہیں۔کہا جاتا ہے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام کے باورچی خانے میں جنات نے پتھروں کی بڑی بڑی دیگیں بنادی تھیں اور ان کے باورچی خانے میں ایسی بہت سی دیگوں میں کھانا پکتا اورخلقت کو کھلایا جاتا۔لیکن آپ کا اپنا طرزِعمل یہ تھا کہ آپ اکثر روزہ رکھتے اورتخت پر بیٹھ کر کجھور کے پتوں سے ٹوکریاں بنایا کرتے تھے۔جب رات ہوجاتی توٹوکری کو بازار میں بیچ دیتے اوراس کی قیمت سے جو کی روٹی خرید کر کھاتے اورسر پر کپڑا لپیٹ کر قبرستان میں چلے جاتے اگر کوئی مسکین مل جاتا تو جوکی روٹی میں اسے بھی شریک کرلیتے ،کہا جاتا ہے کہ آپ کادربار اورآپ کا تخت مثالی نوعیت کا تھا۔ جنات نے ایک وسیع میدان میں چاندنی کا فرش بچھادیا تھا اس کے درمیان میںسونے سے بناہوا تخت آراستہ تھا جس کے اردگرد سونے اور چاندی کی بنی ہوئیں کرسیاں رکھی ہوئی تھیں۔ اوربرابر ہی بہت سے محراب بنادیے گئے تھے۔ جب دربار لگتا اورحضرت سلمان علیہ السلام تخت پر بیٹھ جاتے تو انبیاء کی اولاد اورامراء ان سنہری اورنقرئی کرسیوں پر بیٹھ جاتے اورعابد محرابوں میں نماز کے لیے کھڑے ہوجاتے۔ جن وانس پر مشتمل فوج سامنے ترتیب وار صف باندھ لیتی اورپرندے ہوا میں میدان کے اوپر سایہ فگن ہوجاتے۔ ہوا ان کے تخت کو دوش پر اڑائے پھرتی۔ ان تمام اختیارات کے باوجود وہ جوکی روٹی بھی سیر ہوکر نہ کھاتے کہ مبادا کوئی شخص میرے ملک میںبھوکا نہ رہ جائے اورمجھے اس کے حال کی خبر نہ ہوسکے اوراس کی بھوک کی وجہ سے میری شکم شیری کا مواخذہ نہ ہوجائے۔جیسا کہ حضرت یوسف علیہ السلام کے زمانے میں ان کا وطن قحط کا شکار ہوگیا۔ آپ اس زمانے میں لوگوں کو شکم سیر ہوکر کھانا کھلاتے اورخود بھوکے رہتے تاکہ بھوک کی مشققت اورابتلاء سے واقف رہیںاوربھوکوں کے آزارکو بھول نہ جائیں۔

   شناختی کارڈ کی کوئی فیس نہیں‘ ب فارم کے حصول پر خصوصی فوکس ہے‘ انچارج نادرا شریف گوپانگ 

ایک دن حضرت سلمان علیہ السلام نے کسی سے سنا وہ کہہ رہا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت سلمان کو ایک عظیم ملک عطاء کیا ہے کہ مخلوقات میں نہ تو کسی کو ملا اورنہ ملنے کی امید ہے ۔حضرت سلمان علیہ السلام نے سنا تو فرمایا اے نادان سن ! مجھے اللہ کی قسم اگر صدقِ نیت سے ایک تسبیح پڑھی جائے تو اس کا ثواب سلمان کے ملک سے ہزار گناہ زیادہ ہے کیونکہ یہ ملک فانی ہے لیکن اس تسبیح کا ثواب جاودانی ہے۔ (ذخیرۃ الملوک)

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

رضا الدین صدیقی


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • سلیمانی کی صاحب زادی بیروت میں حزب اللہ کی مہمان

    Jan 26, 2020 | 12:18
  • قاسم سلیمانی کے جانشین کی شام میں آمد کا انکشاف

    Mar 08, 2020 | 11:37
  • جنوبی لبنان کے بعد ایران کے شہر اہواز میں قاسم سلیمانی کا ...

    Feb 19, 2020 | 12:54
  • قاسم سلیمانی ایران میں‌مظاہرین کو کچلنے میں ملوث تھا:سابق ...

    Feb 11, 2020 | 11:11
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • میگا کرپشن کیسز کی جلد سماعت کیلئے عدالتوں میں درخواستیں ...

    Jan 23, 2021
  • شرح سود 7فیصد برقرار، بجلی کی قیمت میں اضافہ سے مہنگائی بڑھ ...

    Jan 23, 2021
  • عدم اعتماد سے حکومت کو گھر بھیجیں گے، اتحادیوں کو منارہے ...

    Jan 23, 2021
  • منی لانڈرنگ کیس، سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت ...

    Jan 23, 2021
  • خواجہ آصف کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد‘ عدالت نے 14 ...

    Jan 23, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر

  • 2

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ...

  • 3

    آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ...

  • 4

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ بچہ والدین کے حوالے کر ...

  • 5

    صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال شیخوپورہ ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group