Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں.وزیرداخلہ شیخ رشید احمد
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے.محکمہ موسمیات
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنا ہوگی۔ اظہر علی
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو جی ، لڑکیوں اور لڑکوں کی تعلیم ،صحت، سبز اور صاف پاکستان اور گڈ گورننس پر توجہ ...

بدھ ‘ 14 ؍ شعبان 1441ھ‘ 8 ؍ اپریل 2020ء

Apr 08, 2020 11:12 PM, April 07, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بدھ ‘ 14 ؍ شعبان 1441ھ‘ 8 ؍ اپریل 2020ء

چیئرمین سینٹ کی جرمن چانسلر، اٹلی اور سپین کے وزراء اعظم کو کرونا کیخلاف معاونت کی پیشکش ۔

ابھی تک ہم پوری طرح اپنے ملک میں کرونا وائرس پر قابو پانے میں کامیاب نہیں ہو پا رہے تو ان حالات میں چیئرمین سینٹ کی طرف سے جرمنی ، سپین اور اٹلی کی حکومتوں کے سربراہوں کو کرونا کیخلاف معاونت کی پیش کش خاصی اچنبھے والی بات ہے۔ اس پر تو بے ساختہ انہیں …؎

ہم کو اپنی خبر نہیں یارو

تم زمانے کی بات کرتے ہو

کہنے کو جی چاہ رہا ہے۔ اگر زمانے کی بجائے کرونا بھی پڑھا جائے تو شعر کا مزہ دوبالا ہو سکتا ہے۔ ایک طرف ہماری یہ حالت ہے کہ ہم کرونا سے بچائو کے لیے حفاظتی سامان اور ادویات دوسرے ملکوں سے مانگتے پھرتے ہیں۔ دوسری طرف ہم حاتم طائی کی قبر پر لات مارتے ہوئے دوسروں کو معاونت کی پیشکش کر رہے ہیں جبکہ ہمارے اپنے ملک میں کرونا سے نمٹنے کے لیے نہ تو پورے ہسپتال ہیں نہ ادویات نہ ڈاکٹر نا نرسنگ سٹاف اس طرح ہم ایسی پیشکش کر کے خود اپنی ہنسی کا سامان پیدا کر رہے ہیں۔ یہ ممالک ہمارے حالات سے بے خبر نہیں۔ بے شک وہ شکریہ بھی ادا کرینگے مگر اسکے ساتھ ضرور سوچ رہے ہوں گے کہ پاکستان حکومت خود اپنے ملک میں کرونا پر قابو پانے کے لیے پورے اقدامات کیوں نہیںکر رہی ۔مشہور مثال ہے ’’اول خویش بعد درویش‘‘ مگر ہمارے ہاں الٹا ہوتا نظر آ رہا ہے ، اپنے سنبھالے نہیں جاتے ہم دوسروں کی مدد کو دوڑ رہے ہیں۔

عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں.وزیرداخلہ شیخ رشید احمد

٭٭٭٭٭

سندھ حکومت نے 6 ہزارروپے زکوۃ فی خاندان تقسیم کئے ہیں۔ سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ کا یہ بیان اچھل اچھل کر حکومت سندھ کی موجودہ حالات میں بہتر کارکردگی کا ثبوت دے رہا ہے۔ خدا کرے یہ کارکردگی برقرار رہے۔ حکومت سندھ اسی طرح عوام کی خدمت میں پیش پیش رہے۔ یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں۔ عوام کی خدمت کرنے کا ہے۔ کرونا کی وجہ سے پورے ملک میں رونا دھونا مچا ہوا ہے۔ سندھ میں بھی یہ وائرس تیزی سے پھیلا اور خوف کے پنجے گاڑ گیا۔ ہم نہیں کہہ رہے وفاقی وزراء تک کھل کر وزیر اعلیٰ سندھ کو شاباش دے رہے ہیں کہ انہوں نے فوری طور پر اس مرض کا اندازہ لگایا اور حفاظتی اقدامات شروع کر دئیے۔ باقی صوبوں کی طرف سے ایسے اقدامات بعدمیں سامنے آئے۔ مگر دیر آید درست آید اب اگر دیگر صوبائی حکومتیں بھی سندھ کی طرح فوری طور پر زکوۃ کی تقسیم کا آغاز کر دیں اور جلد از جلد مستحقین تک یہ رقم پہنچائیں تو بہت سے لوگوں کا بھلا ہو گا۔ یہ کوئی کمال یا احسان نہیں ہو گا۔ حکومت زکوۃ بھی عوام کے پیسوں سے کاٹتی ہے او اب وہی زکوۃ اگر مستحقین پر ہی خرچ ہو گی تو زیادہ بہتر ہے ورنہ ہمارے ہاں ہزاروں امرا، سرکاری ملازمین اور ان کی اولادیں اسی زکوۃ کی رقم پر عیش کررہے ہیں۔ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ بس ان کو ذرا پیسوں کی کمی لاحق ہو گی جس کی کسر وہ بعدمیں نکال لیں گے۔

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے.محکمہ موسمیات

٭٭٭٭٭

امریکہ میں ایک شیرنی کو بھی کرونا ہو گیا

حضرت انسان ابھی تک کرونا سے نجات کی راہیں تلاش کر رہا ہے۔ دنیا بھر میں اس سے نجات کے لیے سائنسدان کام کر رہے ہیں۔ مگر کہیں بھی جائے امان نہیں مل رہی۔ پوری دنیا کرونا کی ایک لاٹھی سے ہانکی جا رہی ہے۔ یوں مساوات انسانی کی خطرناک شکل ہمارے سامنے ہے۔ نہ دوائیں کام آ رہی ہیں نہ حفاظتی تدابیر موثر ثابت ہو رہی ہیں۔ لے دے کر اب دعائوں کا ہی سہارا رہ جاتا ہے۔ سو اس پر سب عمل کر رہے ہیں۔ ہنوز وہ بھی بے اثر لگ رہی ہیں۔ انسان دھڑا دھڑ کرونا سے مر رہے ہیں متاثر ہو رہے ہیں۔ چلیں انسانوں کو بچانے کی بے شمار راہیں بھی کھل رہی ہیں۔ مگر یہ جواب امریکہ میں جہاں سب سے زیادہ انسان کرونا سے متاثر ہیں۔ اب چڑیا گھر کی ایک شیرنی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے وہ ایک الگ مصیبت نہ بن جائے۔ اطلاع کے مطابق اس شیرنی کے رشتہ داروں میں بھی نزلہ زکام اور فلو کے اثرات پائے گئے ہیں۔ اس سے قبل کئی برس ہوئے دنیا بھر کے جنگلات میں چڑیا گھروں میں جب جانوروں میں ’’انتھراکس‘‘ کی وباء پھیلی تھی تو بڑی تباہی مچی تھی۔ اب کہیں انسانوں کیساتھ جانور بھی کرونا کا شکار نہ ہونے لگیں۔ ویسے ہر شر میں سے خیر ضرور برآمد ہوتا ہے۔ اب یورپ اور امریکہ والے جو ویسے ہی انسانوں سے زیادہ جانوروں کی قدر کرتے ہیں اب تیزی اور تندہی سے کرونا کا توڑ نکالنے میں جت جائیں گے اور پھر کیا معلوم قدرت کو خود ان معصوم بے زبان جانوروں پر ترس آ جائے اور ان کی بدولت عالم انسانیت کو بھی کرونا سے نجات مل جائے۔

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

٭٭٭٭٭

حیدر آباد: مستحقین کے لیے راشن لے جانے والا ٹرک لوٹ لیا گیا

اس وقت ایک طرف ہزاروں افراد کرونا لاک ڈائون کی وجہ سے بیروزگار ہونے والے گھرانوں کی مدد میں جتے ہوئے ہیں ، اپنی اپنی بساط کے مطابق گھر گھر راشن پہنچانے کی انفرادی اور اجتماعی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ لوگ واقعی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ یہ لوگ بے شک خیر کے نمائندے ہیں۔ ان کے ساتھ ہی شر کے نمائندے بھی ہر جگہ بدی کی قوتوں کے ساتھ مصروف عمل ہیں۔ اس وقت جب انسان کو انسان سے دور رہنے کی تلقین کی جا رہی ہے یہ ڈاکو، چور قاتل اور درندے لوٹ مار، قتل و غارت اور زیادتیوں کی کارروائیوں میںمصروف ہیں۔ جرائم کے اعداد و شمار بتا رہے ہیں کہ یہ بدکار لوگ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ رہے۔ دنیا بھر میں آلودگی کم ہو رہی ہے۔ برائیاں کم ہو رہی ہیں۔ شور کم ہو رہا ہے ، مگر ہمارے ہاں برائیوں پر کوئی روک ٹوک نہیں لگ سکی لگتا ہے ہمارا خمیر ہی انہی مکروہات سے اٹھا ہے۔ موجودہ حالات میں بھی دیکھ لیں تاجر اور دکاندار انسانیت کو تڑپتا بلکتا اور مرتا دیکھ کر بھی غریبوں کو کوئی رعایت دینے کو تیار نہیں ہو رہے۔ من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں۔ دوسری طرف انہی کے پیٹی بھائی چور اور ڈاکو بھی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ رہے۔ اب حیدر آباد یں دیکھ لیں غریبوں میں تقسیم کے لیے راشن لے جانے والے ٹرک کو ان حرام خوروں نے راستے میں روک کر لوٹ لیا۔ دنیا بھر میں ایسی انسان دوستی کی مثال شاید ہی کہیں اور مل سکے گی۔ ان لٹیروں نے بھی یہی سوچ کر واردات کی ہو گی کہ جب حکومت اور انتظامیہ مارکیٹوں اور دکانوں میں بیٹھے لٹیروں کو جو کھلم کھلا وارداتیں کر رہے ہیں روک نہیں سکتی پکڑ نہیں سکتی تو ان نامعلوم لٹیروں کو کون پکڑ سکے گا۔

جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنا ہوگی۔ اظہر علی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ پورا کر کے بدھ کی رات کو وطن ...

    Sep 02, 2020 | 20:00
  • سندھ: 14 اپریل کےبعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان

    Apr 08, 2020 | 14:08
  • اسلام آباد ہائیکورٹ:فریال تالپور کی 29 اپریل تک ضمانت منظور

    Apr 16, 2019 | 14:06
  • وزیراعظم 17 اپریل کونیاپاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کا باضابطہ ...

    Apr 10, 2019 | 08:45
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا ...

    Jan 22, 2021 | 23:00
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور ...

    Jan 22, 2021 | 22:33
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

    Jan 22, 2021 | 21:48
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام ...

    Jan 22, 2021 | 20:03
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو ...

    Jan 22, 2021 | 19:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  •  پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا شماریاتی اور ...

    Jan 22, 2021
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • 1

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 2

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 3

    وزیر اعلیٰ کا ساہیوال ڈویژن  کیلئے بڑا ترقیاتی پیکیج

  • 4

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 5

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • ’’نئی امریکی حکومت سے وابستہ توقعات‘‘

    Jan 22, 2021
  • ایک سابق بیورکریٹ کی حسرت ِ ناکام اور حکیم محمد ...

    Jan 22, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 22, 2021
  • حقیقی جمہوریت کے علمبردار 

    Jan 22, 2021
  • مٹکے سے دریا کی کہانی 

    Jan 22, 2021
  • سلمیٰ ہمایوں کا بطور صدر بہبود ایسوسی ایشن انتخاب

    Jan 22, 2021
  • ’’خواتین -eکامرس کے میدان میں سرگرم‘‘

    Jan 22, 2021
  • وعدے کیا ہوئے 

    Jan 22, 2021
  • عمران خان کا مناظرے کا چیلنج

    Jan 22, 2021
  • 1

      سیاسی راستے

  • 2

     محصورین بنگلہ دیش کے لئے ہر ممکن مدد کا قدم اٹھائیں

  • 3

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 4

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 5

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دعوت وتربیت 

  • 2

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 3

    جذبہء محبت

  • 4

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 5

    صبر 

  • 1

    اعتماد

  • 2

    اشتیاق نگاہیں

  • 3

    عوام 

  • 4

    ثقافت

  • 5

    دنیا 

  • 1

    گنگا

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    مایوسی 

  • 4

    انقلاب

  • 5

    اسلام 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر

  • 2

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ...

  • 3

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ بچہ والدین کے حوالے کر ...

  • 4

    صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال شیخوپورہ ...

  • 5

    چین نے زمین کے مشاہدے کا 100پی بی ڈیٹا اکٹھا کر لیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group