امریکہ کے ایک وفدنے راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات کی جس کی قیادت امریکی سینٹ کام کے آئندہ کمانڈر جنرل Kenneth F. Me Kenzie نے کی۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات میں افغانستان اورپاک بھارت کشیدگی سمیت علاقائی اورجغرافیائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024