ایف سیو ن مر کز میں شیشہ سینٹر پر چھا پہ ،14ملزمان گرفتار
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھا نہ کو ہسار پولیس نے سیکٹر ایف سیو ن مر کز میں شیشہ سینٹرپر چھا پہ مار کر14ملزمان کو گرفتار کرلیاپولیس کو اطلا ع مو صو ل ہو ئی تھی کہ شیشہ سینٹر زپر مو جو د افراد شیشہ سمو کنگ میں مصرو ف ہیںاس اطلا ع پر ایس پی سٹی احمد اقبا ل کی ہدائت پر ا یس ایچ او انسپکٹر خا لد محمود اعوان کی نگرانی میں ٹیم نے افرسیا ب ، جو اد احمد ، محمد خضر عزیز ، محمد عمر عزیز ، بلا ل حنیف ، محمد عتیق ، جو اد احمد ، امتیاز حسین ، عثمان رشید ، صدام حسین ، محمد عما د ، محسن علی ، خر م صدیقی اور اسدکو گرفتار کرکے 7عدد حقے و دیگر اشیا ء بر آمد کرلیں ۔