پتنگیں ، ڈوریں، سامان آتش بازی برآمد،6ملزمان گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی پولیس نے آتش بازوں،پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے6ملزمان کو گرفتار کرلیا تھانہ آر اے بازار پولیس نے بلال، سلیمان،خان محمد اور سلیمان سے 10ہوائیاں،9سوتر گولے جبکہ تھانہ گوجرخان پولیس نے حسن اللہ سے 5پتنگیں معہ 5ڈوریں،ارسلان سے 5پتنگیں معہ 1ڈور برآمد کر لیں ۔