مارچ کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے نیپرا عوامی سماعت 23اپریل کو کریگی
ملتان(نامہ نگارخصوصی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)مارچ2018ءکیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے عوامی سماعت 23اپریل(پیر)کو کرے گی۔