اچھی کارکردگی پر محکمہ سکولز کے افسروں کو اعزازیہ دینے کی ہدایت
ملتان(نمائندہ نوائے وقت)پنجاب کے کچھ اضلاع میں اچھی کارکردگی پر اساتذہ اور افسروں کو اعزازیہ دیا گیا جوان اضلاع کے سی ای او نے اپنے فنڈز سے دیا جس پر گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں بھی ملتان کے افسروں اور اساتذہ کو پرفارمنس کی بنیاد پر اعزازیہ دینے کامطالبہ سامنے آیا تو ڈائریکٹر ایڈمن نے سی ای او کو اچھے نتائج کے لئے اعزازیہ دینے کی ہدایت کی۔