مبارک بلوچ سمیت نیشنل پارٹی کے متعدد رہنما مستعفی، بلوچ عوامی محاذ میں شمولیت کا اعلان کردیا
پنجگور(آن لائن)نیشنل پارٹی کے مرکزی کلچر سیکرٹری مبارک علی بلوچ، سابق سینٹر و سابق قومی اسمبلی کے ممبر منظور گچکی اور ایڈوکیٹ شہبازبلوچ سمیت دیگر نے سراوان میںمشترکہ پریس کانفریس میںنیشنل پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے نئی پارٹی (بلوچ عوامی محاذ)کا ڈاکٹر مبارک علی بلوچ کی سربراہی میں اعلان کردیا اور پانچ رکنی رابطہ کمیٹی بھی تشکیل دی۔