عرب لیگ سربراہ کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ وصول، جائیں گے: قطر
دوحہ (نوائے وقت رپورٹ) قطر کو عرب لیگ سربراہ کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ مل گیا۔ قطری ترجمان کے مطابق ہم ریاض میں ہونے والی عرب لیگ سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق کانفرنس کے ایجنڈے میں باہمی کشیدگی شامل نہیں۔