الیکشن کمیشن نے این اے 124 کے 264 پولنگ سٹیشنوں کے نتائج کی چیکنگ شروع کر دی
لاہور (خبر نگار) عام انتخابات میں این اے 124 لاہور کیلئے پیپلزپارٹی کی امیدوار بشریٰ اعتزاز کی الیکشن کمیشن کو دی گئی درخواست پر الیکشن کمیشن پنجاب لاہور میں تمام 264 پولنگ سٹیشنوں کے نتائج کے فارم 14 اور 14 کی چیکنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا۔