لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے چین کی تعمیراتی کمپنی کا وفد ملاقات کر رہا ہے
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے چین کی تعمیراتی کمپنی کا وفد ملاقات کر رہا ہے
آسام: مسلمان خواتین پولنگ سٹیشن کے باہر ووٹ ڈالنے کیلئے قطار میں کھڑی اپنے شناختی کارڈ دکھا رہی ہیں
لاہور: پولیس کے مبینہ تشدد سے حاملہ خاتون کے بچے کے جاں بحق ہونے پر رشتہ دار احتجاج کررہے ہیں
خیبر پی کے کے نامعلوم مقام پر ایک بچی کی تصویر پڑی ہے جس کے والدین ڈرون حملے کا نشانہ بن گئے
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ایک جھونپڑی سکول میں طلبہ پڑھ رہے ہیں