بیگم انیس ماجد خان کی برسی آج ہو گی Apr 08, 2014 5:50 AM, April 08, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (پ ر) ایسنا فاﺅنڈیشن ہائی سکول کی بانی اور چیئرپرسن بیگم انیس ماجد خان کی پہلی برسی آج 8 اپریل کو 24-C گلبرگ II، لاہور میں منعقد ہو گی۔ ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی شام ساڑھے چار بجے اور چھ بجے دعا ہو گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+